Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
شاہد آفریدی اتنا گھٹیا شخص نکلے گا میں نے تصور بھی نہیں کیا تھا!!
199,003 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

یہ ہوتے ھیں اصل پاگل جو شرم کھانے کی بجائے گیند کھانا شروع ہو جاتے ھیں

یہ کتنے پانی میں ھے اسکا اندازہ اسکے ساتھ بیٹھے دونوں کولیگز کے facial expressions سے لگایا جا سکتا ھے باقی جس کور کمیٹی کے ممبر کا reference دے رہا ھے اسکا نام بتائے اسکی تو ہم خبر لیں اور یہ بھی پتا چلے کہ یہ کتنا سچ بول رہا ھے جھوٹا کہیں کا🖐️ پاگل تو یہ ہوا پڑا ھے چھوٹا آدمی

@Farrah_Kamran

ایک ہوتا ہے گھٹیا شخص، یہ وہ شخص ہوتا ہے جس کو پتہ ہوتا ہے کہ میں گھٹیا ہوں مگر اپنے گھٹیا پن پہ نہ شرمندہ ہوتا ہے نہ اس کو غلط سمجھتا ہے اور ایک ہوتا ہے گھٹیاترین شخص ، یہ وہ ہوتا ہے جس کو بھی پتہ ہوتا ہے کہ میں گھٹیا ہوں لیکن اپنے گھٹیاپن کو گھٹیا سمجھتا ہے مگر اس کے باجود بھی گھٹیا پن نہیں چھوڑتا. یہ آنڈو بابا وہ گھٹیا ترین شخص ہے. #ShahidAfridi

یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ ہے بس ہمیں سمجھنے میں تھوڑا وقت لگ گیا

گھٹیا انسان سے امید بھی کیا کی جا سکتی ہے بغیرت ۔۔

its not Shahid Afridi’s fault. Actually he is a matriculate and unable to read the banners written in thick English 😁

شاہد آفریدی پراجیکٹ کا مقصد عمران خان کے پختون حامیوں کو تقسیم کرنا اور وقتی طور پر ان کے خلاف ایک پروپیگنڈہ جاری رکھنا ہے۔
