Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پرامن احتجاج کل دوپہر ۱۱ بجے لاہور ہائی کوٹ #release_imran_riaz_khan
176,127 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

I am also imran riaz khan

مجھے یقین ہے انشاء اللہ عمران ریاض خان بھائی بلکل ٹھیک ہوں گے اور خیریت سے واپس آئیں گے انشاء اللہ انشاء اللہ انشاء اللہ #ReleaseImranRiazKhan #ReleaseIRK

اللّٰہ پاک بی بی فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا اور ان کی اولاد کے صدقے عمران ریاض خان کو مشکلات سے نکالے آمین 🤲

عمران ریاض خان کیلئے ابھی سپیشل وظیفہ پڑھا، زندگی میں جب بھی پڑھا کامل یقین ھوتا ھے، اور ھر مشکل آسان ھوجاتی ھے، آپ بھروسہ رکھیں، اللہ تعالیٰ سب کچھ بہتر کرے گا، پہلے سے بھی، بس عمران ریاض کو پھر میرا سپیشل سلام دینا، شکریہ

@SeemeAkhtar نطلب عن افرج ع اخ عمران خان رياض صحافي #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ظلم نامنظور ظلم نامنظور

جیت حق اور سچ کی کر دیں عمران ریاض صحیح سلامت واپس آ جائیں آمین ثم آمین ۔

@mariamaltaf15 دعا ھے عمران ریاض کے لیے

عمران ریاض کو رھا کروو

ہم کھڑے ہیں کھڑے رہنگے انشاءاللہ

@najma_786 IMRAN RIAZ KHAN BAHI KAY CHANNEL PAR JA KAR PROTEST KA PAIGHAM DOU PLEASE ❤
