Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

پس ثابت ہوا کہ دنیا کا سب سے طاقتور ملک بھی غیور قوم کو ڈرا نہیں سکتا ہرا نہیں سکتا — غیور ایران سرخرو ہوا، الحمد لله غيرت ہے بڑي چيز جہان تگ و دو ميں پہناتی ہے درويش کو تاج سر دارا حمید گل صاحب نے ٹھیک کہا...

35,684 просмотров • 5 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 7

Фото профиля SK-PTI
SK-PTI5 месяцев назад

Cowboy dhamkiyan..... wowwww Today we saw, n now we bliv.

Фото профиля Ghulam Haider
Ghulam Haider5 месяцев назад

@NailaMashhood U dead man failed to drive the sense of honour in your own son.

Фото профиля Muhammad Umer
Muhammad Umer5 месяцев назад

انشااللہ جس پاکستانی قوم بھی کھڑی ہوگئی تو یہاں موجود امریکی دلے بھی بھاگ جائے گے

Фото профиля Aamir Waheed
Aamir Waheed5 месяцев назад

Hero 🪖

Фото профиля अखंड भारत 🇮🇳
अखंड भारत 🇮🇳5 месяцев назад

@naveedtoo1

Фото профиля yasid Khan
yasid Khan5 месяцев назад

💯

Фото профиля Syed Raza
Syed Raza5 месяцев назад

Chotya insane tha

Похожие видео

سردار فاروق لغاری جو فوت ہوئے تو اس وقت وہ ایم این اے تھے، ان کی فوتگی کے بعد وہ سیٹ خالی ہوئی تو وہاں پہ بائے الیکشن ہونا تھا۔ اویس لغاری کو ہی خاندان نے کہا کہ آپ الیکشن لڑو۔ خیر کمپین شروع ہو گئی میں بہت کم جاتا ہوں کمپینوں میں کیونکہ زیادہ پبلک کا بندہ ہی نہیں ہوں میں، چونکہ لغاری قبیلہ اللہ کی مہربانی سے بہت بڑا قبیلہ ہے، اندرون پہاڑی علاقوں میں۔ ہم جب کمپین کر رہے تھے ایک اپ کو ویسے بل ہو چکا مزاج بتاؤں کہ بلوچ روتا بہت کم ہے۔ یہ نہیں کہ انسان نہیں ہے اس کو رونا نہیں اتا وہ ضبط کرتا ہے رونے کو وہ بہت بڑی کمزوری سمجھتا ہے۔ اگر وہ رو پڑے تو سمجھو کہ اس کا خاندان اور اس کی پھلی ( branch ) ہل جاتی ہے۔ ایک کمپین میں اندرون بلوچی ائیڈیا میں ہم تھے کہ وہاں پہ ایک بزرگ کو کہا گیا کہ اپ دعا کروا دیں، باحیا عزت دار لوگ ہیں یہ بیویوں کا نام نہیں لیتے۔ اس بڈھے بلوچ نے دعا کرواتے ہوئے جب واسطہ دینا شروع کیا تو عہلیاں بیبیاں واسطائی بولا کہ مولا علی کی بی بی کا واسطہ ہے تمہیں ! اسی لیے علامہ اقبال نے بڈھے بلوچ کی بیٹے کو نصیحت اس انداز سے لکھی تھی: ہو تيرے بياباں کي ہوا تجھ کو گوارا اس دشت سے بہتر ہے نہ دلي نہ بخارا جس سمت ميں چاہے صفت سيل رواں چل وادي يہ ہماري ہے، وہ صحرا بھي ہمارا غيرت ہے بڑي چيز جہان تگ و دو ميں پہناتي ہے درويش کو تاج سر دارا حاصل کسي کامل سے يہ پوشيدہ ہنر کر کہتے ہيں کہ شيشے کو بنا سکتے ہيں خارا افراد کے ہاتھوں ميں ہے اقوام کي تقدير ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا محروم رہا دولت دريا سے وہ غواص کرتا نہيں جو صحبت ساحل سے کنارا ديں ہاتھ سے دے کر اگر آزاد ہو ملت ہے ايسي تجارت ميں مسلماں کا خسارا دنيا کو ہے پھر معرکہء روح و بدن پيش تہذيب نے پھر اپنے درندوں کو ابھارا اللہ کو پامردي مومن پہ بھروسا ابليس کو يورپ کي مشينوں کا سہارا تقدير امم کيا ہے، کوئي کہہ نہيں سکتا مومن کي فراست ہو تو کافي ہے اشارا اخلاص عمل مانگ نيا گان کہن سے 'شاہاں چہ عجب گر بنوازند گدا را!'

Jack~The~Ripper

27,089 просмотров • 1 месяц назад