Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

پشاور سہیل آفریدی اور مینا خان افتتاح کرنے آئے ڈوری کھینچی تو بین الاقوامی معیار کی بنی وہ دیوار ہی گر گئی جس پر ان کے نام کی تختی لگی ہوئی تھی، اندازہ لگائیں ان کے ترقیاتی کاموں کا؟

48,703 Aufrufe • vor 25 Tagen •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von lalchand sehwani
lalchand sehwanivor 24 Tagen

Corruption

Profilbild von Pendu.pk
Pendu.pkvor 24 Tagen

باگڑ بلے اگر افتتاح لے گئے تھے تو دیوار گرنے کی ویڈیو بھی ہو گی؟ کیا وہ ویڈیو دکھا سکتے ہو؟

Profilbild von IRFAN SAJID
IRFAN SAJIDvor 24 Tagen

Sohail afridi tera jaman aalia ta or tera ta shadeed qisam di Lanat beshamar

Profilbild von Ayan
Ayanvor 24 Tagen

is se behtar ta apne lye private jehaz ly lyty

Profilbild von aiqureshi
aiqureshivor 24 Tagen

یہ ایسے ہی ہوا جیسے شادی کی پہلی رات اگر پلنگ ٹوٹ جائے تو کوئی کیا جواب دے گا کہ کیا ہوا کس کا قصور تھا۔ بس خاموشی!!!

Profilbild von Sana Iqbal
Sana Iqbalvor 24 Tagen

Sab bakwas hae sohail afridi sb ko aur koi kaam nahi tha sab 27 sep ki planning ho rahi huti hae awaam ko kis tarha beawkof banaya jae aur end mein awaam giliyan khae aur yah cm.s bhag jain.

Profilbild von Black Hawk 🦅
Black Hawk 🦅vor 24 Tagen

The progress PTI followers are dying for..

Profilbild von MUHAMMAD USMAN
MUHAMMAD USMANvor 24 Tagen

Noon league jhoot bhai bhai

Profilbild von Kashif Dar
Kashif Darvor 24 Tagen

PTI is a big shame for Pakistan and KPK

Profilbild von rana hamayun khan
rana hamayun khanvor 24 Tagen

Jhoot kam bolna chiya

Ähnliche Videos

کبوتر چوک دلزاک روڈ پر انڈر پاس کا سنگ بنیاد وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی نے رکھ دیا پشاور میں انڈر پاسز کی تعمیر کا فیصلہ کافی دیر سے کیا گیا لیکن اس کا کریڈٹ موجودہ حکومت کو جاتا ہے جنہوں نے پشاور کے ٹریفک مسائل کو نہ صرف اجاگر کیا بلکہ اس کے حل کیلئے سنجیدگی بھی ظاہر کی پشاور کے مسائل کی پہلی نشاندہی عرفان سلیم نے کی تھی اس وقت سب نے انہیں برا بھلا کہا علی امین کی حکومت کیخلاف سازشی کہا لیکن عرفان سلیم ڈٹا رہا اور اس نے واضح کیا کہ کوئی سازش نہیں ہوگی صرف پشاور کا حق مانگا جائیگا علی امین حکومت میں شامل پشاور کے دو وزرا مینا خان آفریدی اور قاسم علی شاہ نے اپنا کردار ادا کیا اور معاملہ فیزبلٹی سٹڈی تک پہنچ گیا علی امین کی حکومت گئی سہیل آفریدی کی حکومت آگئی اور پھر مینا خان آفریدی صوبے میں انتہائی اہم شخصیت بن گئے مینا خان نے اپنی اہمیت سمجھتے ہوئے پشاور کے تمام ممبران اسمبلی بشمول فارم 45 ، ممبران قومی اسمبلی اور تنظیم کو اکٹھا کیا پشاور کیلئے ترقیاتی پلان مرتب کیا جس پر اب عملی کام شروع کردیا گیا اس سنگ بنیاد میں ایک اینٹ لگائی گئی لیکن اس ایک اینٹ کے پیچھے کئی مہینوں کی محنت اور کئی سر پھروں کی جدوجہد ہے دعا ہے کہ پشاور کو اس کا حق مل سکے آمین

Muhammad Faheem

19,399 Aufrufe • vor 4 Monaten