Loading video...
Video Failed to Load
پشتو سمجھ تو نہیں آ رہی ہو، مگر کمنٹری کا جوش صاف بتا رہا ہے کہ زبان کا اثر کتنا ہوتا ہے۔ اگلے سال صرف اردو ہی نہیں، بلکہ پشتو اور پنجابی میں بھی کمنٹری ہونی چاہیے تاکہ ہر فین اپنے انداز میں میچ کا لطف اٹھا سکے 🏏
27,824 views • 5 months ago •via X (Twitter)
0 Comments
No comments available
Comments from the original post will appear here
