Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

پنجاب اسمبلی کی تاریخ میں کبھی حکومت کو واک آؤٹ یا بائیکاٹ کرتے نہیں دیکھا، ہم نے ان کا سارا جھوٹ سنا ہے، ان کی کم ظرفی ہے۔ رانا آفتاب

18,455 просмотров • 2 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

ہم پارلیمنٹ ہاؤس میں بیٹھے ہیں۔ تاریخ میں پہلی دفعہ ایسا ہوا ہے کہ پارلیمنٹ کو تالے لگائے گئے ہیں اور ہم سب پارلیمنٹرینز کو محصور رکھا گیا ہے۔ میں اس ہاؤس کا کسٹوڈین تھا۔ پی ڈی ایم نے یہاں مظاہرے کیے، یہاں باہر اسمبلی لگاتے تھے، ہم نے کبھی کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کی۔ ہم سمجھتے تھے یہ ان کا جمہوری حق ہے۔ آج میں، سابق اسپیکر، اس پارلیمنٹ کے ایریا میں محصور ہوں۔دنیا نظام پر چلتی ہے، دنیا کچھ اصولوں پر چلتی ہے۔ اگر آپ ان اصولوں کو توڑیں گے، اگر آپ کے پاس اس وقت کوئی پوزیشن ہے تو وہ قانون نے آپ کو دی ہے، آپ خود کو معتبر نا سمجھیں۔ انہوں نے خوراک کی اشیاء بھی اندر لانا بند کر دی ہیں۔ ہم اپنے لیڈر عمران خان کے لیے یہ بھی برداشت کر لیں گے۔ ہم اپنا مطالبہ دہراتے ہیں کہ عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائے، جس طرح ان کی فیملی چاہتی ہے۔ ان کی فیملی اور ذاتی معالج کی موجودگی میں ان کا علاج کروایا جائے تاکہ کوئی ابہام نہ رہے ۔

Asad Qaiser

36,348 просмотров • 6 месяцев назад