Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
پنجاب بدل رھا ھے۔
18,411 görüntüleme • 11 ay önce •via X (Twitter)
10 Yorum

اس فضول خرچیوں کا کیا کرنا ہم نے ہمارے گھروں میں کئی کئی گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے اور یہاں سڑکوں کو سجایا جا رہا ہے یہی بجلی ہم عوام کو دیں ۔۔۔

خالی سڑکوں پر جتنی مرضی لائیٹ چلائیں لیکن پہلے عوام کے گھر بھی دیکھ لیں پچاس ڈگری میں بھی لوگ سارا دن اپنے یونٹ گنتے ہیں

@MaryamNSharif مریم نواز صاحبہ ستھرا پنجاب کے ساتھ سرسبز پنجاب شروع کریں درخت🌲 کاٹنے پر مکمل پابندی لگائیں۔ قوم پر عظیم احسان ھوگا.

گاڑی تو آرام سے چلائیں کہیں واقعی جنت نا بن جائے

یہاں سپیڈ لیمیٹ صرف 40 ہے اس سے بڑی بوریت ہوتی ہے رات کو تو ویسے بھی ویران ہوتی ہے اوپر سے ہر طرف کیمرے اور سپیڈ 40 اس کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے نہیں تو کوئی فائدہ نہیں اس کا

یقین کریں اس سال کی گرمی کے بعد یہ احساس ہو رہا ہے کہ کنکریٹ کے ڈھیروں سے بہتر ہے بے تحاشا درخت لگانا تبھی بدلے گا ملک ہمارا میں تو پوچھ پوچھ کر تھک گئی ہوں کہ جگہ بتا دیں کہاں لگائیں ہر کے گھر میں تو جگہ ہے نہیں کوئ تو ہر سیکٹر کا کارنر محفوظ رکھیں سڑک کے کنارے درختوں کے لئے

میرے گھر کا راستہ ❤️🫶😍

صرف لاہور ہی پنجاب ہے ۔۔۔۔۔ ؟؟؟

پنجاب نہی صرف لاہور۔۔۔۔

Ye Lahore ko hi poora punjab samajhty hyn
