Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پنجاب دیہاڑ—تین روزہ رنگا رنگ تقریبات کا آغاز وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا الحمراء آمد پر شاندار استقبال، گھوڑوں کا رقص، فوک موسیقی، دستکاری اور روایتی "پنڈ" نے ثقافتی رنگ بکھیر دیے۔پنجاب کے حسن، ہنر اور روایتوں کو زبردست خراج تحسین!
14,569 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

Sharam nahi aati ..8 gharoon main maatam tha ..tum ko sirf naach gana,sojhta hay..behis chor

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @MHAOfficial Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #mha #MyHeroAcademia

Wo BAAT Sahi he nawaz shareef ka dada Heera mandi main phool bechta tha inki harkatein bhi wasi he hein

مہربانی کر کے سلائی والی دادی کی چپل کو آزاد کریں

کچھ اور رہ گیا ہو تو وہ بھی

Hinda is on the move.

Ma Sha Allah

کھوتے کا لن والا سٹال نہیں دیکھا اچھا وہ سیدھا گھر پہنچا دیا تھا

@realrazidada مریم نواز شریف ایک گلوکار کو کہہ رہی تھیں کہ اس نے کہا تھا مریم ہمیں کہاں سنیں گی۔تو میں نے پروگرام سنا ۔اور اس گلوکار کو کھانے کی دعوت بھی دی۔ ایس ایس ایز جو تعلیم یافتہ ایم فل پی ایچ ڈی لوگ ہیں دس سال سے ریگولر ہونے کے لیے رل رہے ہیں ان کی آواز مریم تک کیوں نہیں پہنچ رہی؟؟

@realrazidada کیا ایس ایس ایز بھی گلوکار بن جائیں یا ناچ گانا شروع کریں تب ہی ان کی سنی جائے گی۔ کیا آپ کی یہ ترجیحات ہیں؟کاش پڑھنے کی بجائے کنجر ہی بن جاتے آج کوئی انھیں بھی حقوق دے دیتا

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے اس بے شرمی پہ بھی کتنے خوش ہو رہے ہو تم لوگ کہ پنجاب کا ایک دن منایا جا رہا ہے اور پنجاب کی وزیر اعلی اردو میں تقریر کر رہی ہے شرم کرو
