Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

پنجاب پولیس کا بے سہارا، زخمی اور بیمار جانوروں کے علاج و بحالی کیلئے احسن اقدام, آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس اینیمل ریسکیو سنٹر کا افتتاح کیا، لاہور میں پنجاب پولیس کا اینیمل ریسکیو سنٹر (PARC) فعال ہو گیا، ہیلپ لائن 03192646257 قائم، پولیس اینیمل ریسکیو...

20,691 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

پاکستانی خاتون پولیس افسر کا شاندار اعزاز، ورلڈ پولیس سمٹ میں بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ ورلڈ ٹریڈ سنٹر دبئی میں منعقدہ تقریب میں اے ایس پی انعم شیر خان نے کریمینل انوسٹی گیشن میں شاندار کارکردگی Excellence in Criminal Investigation Award 2025 کیٹیگری میں اول پوزیشن حاصل کی، ورلڈ پولیس سمٹ ایوارڈز کیلئے 192 ممالک کے پولیس افسران کی مختلف کیٹیگریز میں غیر معمولی کارکردگی زیر غور آئی تھی، ایوارڈز کمیٹی نے سخت ترین سکروٹنی، انٹرویو کے بعد پنجاب پولیس کے دو افسران کو ایوارڈ ونرز کے طور پر شارٹ لسٹ کیا تھا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی اے ایس پی انعم شیر خان کو پاکستان اور پنجاب پولیس کا نام روشن کرنے پر مبارکباد اور شاباش۔ پنجاب پولیس کے افسران کا ورلڈ پولیس سمٹ ایوارڈ کیلئے منتخب ہونا پاکستان پولیس سروس کیلئے فخر کی بات ہے۔ اے ایس پی انعم شیر خان جیسی ہونہار پولیس افسران پنجاب پولیس کا فخر اور قیمتی سرمایہ ہیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور یاد رہے کہ ورلڈ پولیس سمٹ میں ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خان کو "پولیسنگ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے بہترین استعمال Best Artificial Intelligence Implementation in Policing Award کیٹیگری میں اعلی کارکردگی پر دوسری پوزیشن کا حقدار قرار دیا گیا۔ #PunjabPolice #Punjab #Police #WorldPoliceSummit #WPS2025 #Award

Punjab Police Official

29,290 görüntüleme • 1 yıl önce

پنجاب پولیس کے افسران اور جوانوں کے لیئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی طرف سے سال 2024ء کا پہلا تحفہ۔۔ پنجاب پولیس اور یو ایم ٹی کے درمیان باہمی تعاون بڑھانے بارے ایم او یو پر دستخط کئے گئے ۔ایم او یو کے تحت پنجاب پولیس کے ملازمین کو ماسٹرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے پروگرام میں %90 سکالرشپس دی جائے گی، یو ایم ٹی کی طرف سے 05 کروڑ روپے سے زائد کے سکالرشپ پنجاب پولیس کے افسران کے لئے مختص۔۔ شفافیت کو یقینی بنانے کے لیئے درخواستیں ویلفئر برانچ میں جمع ہوں گی جہاں میرٹ پر ان سکالرشپ میں نام دیئے جائیں گے۔ یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں پولیس افسران و بچے مختلف شعبوں میں اعلی تعلیم اور شارٹ کورسز بھی کر سکیں گے جس کے لیئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ جانئیے اس سلسلے میں افسران اور جوانوں کے لئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا خصوصی پیغام اس ویڈیو میں: #PunjabPolice #Punjab #Police #Welfare #Education #Scholarships #MOU #UMT #IGP #CPO UMT

Punjab Police Official

13,381 görüntüleme • 2 yıl önce