Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

پنجاب کا ہر ادارہ ڈکیتیوں اور جرائم کر رہی ہے!! پیرا فورس ہو یا سی سی ڈی یا پھر پولیس, سارے ادارے تبا کر دئیے جعلی نانی کے دور میں بلکہ 2022 کے بعد!!

36,446 views • 3 months ago •via X (Twitter)

9 Comments

_shaikh's profile picture
_shaikh3 months ago

او سب دی ماں آ گئی اے کر اپنڑا فرض ادا گئی ہے

Bilal's profile picture
Bilal3 months ago

@CMComplaintCell

Shaheen's profile picture
Shaheen3 months ago

پنجاب عوام کی چیخیں نکالنے پر میں پنجاب پولیس کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں

M. Tariq Waheed's profile picture
M. Tariq Waheed3 months ago

😢😢😢😢😢😢😢😢😢😡😡😡😡

Rehana Arnold's profile picture
Rehana Arnold3 months ago

PIRA FORCE KA KANJAR BEGERAT UNEDUCATED UNTRAINED THUG

Alladen Khan's profile picture
Alladen Khan3 months ago

BHAI YEH CHORI OR DAKA ZANI YEH BANGLA DESH SAY SEEKH KAY AAYE HEN WAHAN BHI GHAR KAY GHAR LOOTAY

Imran khan zindabad's profile picture
Imran khan zindabad3 months ago

Kutta forces ruined our country

Raza Goraya's profile picture
Raza Goraya3 months ago

پنجاب پولیس کے کتوں زے ہی ٹریننگ لی ہے یہ منتھلی پر پل رہے ہیں

Dr Saira akram Dr Saira akram's profile picture
Dr Saira akram Dr Saira akram3 months ago

@SagheerAnwar10 یہ نون لیگ کا شروع سے ہی وتیرا رہا ہے یہ جب بھی اتی ہے ساتھ میں کوئی گنڈے پالتی ہے اس سے پہلے یہ گلو بٹ کو پالتی تھی اب اس نون لیگ نے سی سی ڈی بنا دی ہے جبکہ اس کی ہمارے عدالت میں اور قانون میں کوئی گنجائش ہی نہیں ہے یہ جیسے ہی نون جائے گی سی سی ڈی کا بھی وجود ختم ہو جائے گا

Related Videos

#بم #شیل #نیوز نوشہرہ واپڈا ملازمین اغواء/ڈیرہ پر لے جاکر تشدد کرنے کیس میں ملوث ہونے کے جرم میں سی سی ڈی راولپنڈی کے ہاتھوں گرفتار ہونے اور دو کرپٹ افسران کو “بھاری بھرکم رشوت” دے کر بعد ازاں رہائی پانے والے بدنام زمانہ گینگسٹر عتیق بٹ ایک بار پھر سے سر اٹھانے لگے بدنام زمانہ گینگسٹر عتیق بٹ ملک پاکستان کے حساس اداروں کے ہائی رینک آفیسرز کا نام استعمال کر کے ایک بار پھر سے شہروں میں متحرک؛ لوٹ مار و عوام پر تشدد میں ملوث اب کی بار انتہائی چالاک، شاطر و کرمنل مائنڈ عتیق بٹ حساس ادارے کے اسلام آباد میں کلیدی عہدے پر فائز اعلیٰ افسر کا نام یوز کر کے صرف لوگوں کو “اعلیٰ سرکاری عہدے دلوانے و سیاسی تعیناتیاں کروانے کا جھانسہ دے کر نہ صرف ٹھگ رہا بلکہ حال ہی میں F-8 میں توقیر نامی شہری پر عتیق بٹ نے ہمراہی دو کرمنلز تشدد کیا اور اس کے ہاتھ کی انگلی بھی فریکچر کر ڈالی میں حساس ادارے کے اسلام آباد میں تعینات اعلیٰ رینک کے افسر کی ٹیم کا اہم ممبر ہوں اور ان کی جانب مجھے “سپیشل ٹاسک” دیے جاتے حل کرنے لئے: نوسرباز عتیق بٹ کا دعوی جبکہ زرائع نے دعوی کیا ہے کہ گینگسٹر و ٹھگ باز عتیق بٹ (جوکہ آجکل عسکری 14 میں روپوش ہے) کو سی سی ڈی راولپنڈی نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو(جس میں عتیق بٹ کو نوشہرہ واپڈا کے دو ملازمین کو اغواہ کر کے ڈیرے پر لے جاکر بیہمانہ تشدد کرتا ہے) کے ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا سی سی ڈی نے ایک ریڈ دوران عتیق بٹ گرفتار کر لیا اور تفتیش لیے اسے تھانے منتقل کیا گیا تاہم بعد ازاں سی سی ڈی کے دو افسران نے بٹ سے مبینہ طور پر بھاری بھرکم رشوت وصول کی اسے رہا کر دیا رہائی بعد عتیق بٹ نے اپنے حلقوں میں یہ بات پھیلانا شروع کر دی کہ میں ساری رات سی سی ڈی والوں کو نعتیں پڑ کر سناتا رہا جنہوں نے کہا بٹ تو اللہ لوک بندہ ہے اور ہم نے اس جیسے معصوم اللہ والے کو اٹھا کر گناہ کر دیا اور یوں اسے رہا کر دیا گیا جبکہ زرائع کا کہنا ہے کہ عتیق بٹ نے سی سی ڈی کے دو افسران کو بھاری بھرکم رشوت دے کر اپنی جان بخشی کروائی سی سی ڈی پنجاب کے ہیڈ DIG سہیل ظفر چھٹہ عتیق بٹ گرفتاری و رشوت عوض فوری رہائی کیس کی انکوائری اگر میرٹ پر کروائیں تو بھیانک سچ سامنے آسکتا ہے دوسری جانب عتیق بٹ جڑواں شہروں میں بھی خود کو ملک کے ایک حساس ادارے میں تعینات جنرل رینک کے افسر کی ٹیم کا اہم ممبر شو کر کے عوام سے تگڑی رقم وصول کر رہا اس سے قبل عتیق بٹ نے پی پی پی کے عہدیدار ناصر بنگو سے چھ کروڑ روپے ٹھگے جڑواں شہروں کے رہائشیوں کی پولیس، سی سی ڈی پنجاب اور دیگر اداروں سے درخواست ہے کہ وہ عتیق بٹ نامی جرائم پیشہ آدمی خلاف سخت ایکشن لیں

Israr Ahmed Rajpoot

90,417 views • 1 month ago

بریکنگ نیوز 🚨انٹرنیشنل بدنامی۔ وجاہت خان سعید نے بڑی سٹوری بریک کرڈالی۔ فن سکینڈیوین ہیومین رائٹس کے گروپ نے فن رائٹس کے نام سے مریم نواز کی CCD پر رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں سی سی ڈی کے متعلق چونکہ دینے والے خوفناک تہلکہ خیز انکشافات کیے گئے ہیں 🔥🔥 فن رائٹس کی رپورٹ کے مطابق فروری 2025 سے لے کر اب تک سی سی ڈی نے 2000 افراد کو بغیر کسی پوچھ گچھ کے جھوٹے پولیس مقابلوں میں قتل کردیا ہے۔ ہر مقابلے میں سیم پیٹرسن استعمال کیا جاتا ہے جو سی سی ڈی کی شفافیت پر سوالات کھڑے کردیتا ہے۔ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل A-10 کی کھلی خلاف ورزی ہورہی ہے۔ آئین کے آرٹیکل 10-A کے تحت ہر پاکستانی کو منصفانہ ٹرائل کا حق حاصل ہے جو کہ سی سی ڈی نہیں دی رہی۔ طاقت اور آتشیں اسلحہ کے استعمال کے بارے میں اقوام متحدہ کے بنیادی اصول یہ ہیں کہ پولیس صرف اس وقت مہلک طاقت کا استعمال کر سکتی ہے جب یہ واقعی ضروری ہو۔ پاکستان کی بین الاقوامی ذمہ داری ہے کہ وہ زندگی کے حق اور مناسب عمل کا تحفظ کرے۔ ساتھ ہی فن رائٹ نے اس رپورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب سے بڑا مطالبہ کردیا ہے۔ ہر سی سی ڈی موت کی آزادانہ عدالتی تحقیقات شروع کریں۔ تمام CCD "انکاؤنٹر" آپریشنز اس وقت تک بند کر دیں جب تک کہ نگرانی کے حقیقی قوانین موجود نہ ہوں۔ ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ 2022 کو مکمل طور پر نافذ کریں۔

‏زہـــرہ لیــاقت

30,006 views • 2 months ago

بریکنگ نیوز 🚨شاہ زیب خانزادہ نے مریم کی CCD کو ننگا کر کے رکھ دیا۔ کھل کر ساری حقیقت دنیا کو بتا دی 🔥🔥🔥 دس جون کو پنجاب کے علاقے چکوال میں چھٹی پر آئی نو سالہ ہانیہ احمر سی سی ڈی کی غفلت سے جانبحق ہو گئی ہانیہ احمر کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آئی ہے رپورٹ کے مطابق ہانیہ احمر کی موت متعدد گولیاں لگنے اور خون بہنے کی وجہ سے ہوئی خون بہنے کی وجہ ہانیہ کے دل اور پھیپھڑوں نے کام کرنا بند کردیا تھا رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے نتیجہ میں بچی کی دائیں ران کی ہڈی ٹوٹ گئی سی سی ڈی ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئی اور یہ سوال اٹھ رہا ہےکے سی سی ڈی اہلکار نے براہ راست فائرنگ کیوں کردی اور اگراسے شک تھا کے گاڑی میں ڈکیت سوار ہیں تو ٹائرز کو نشانہ بنانے کی کوشش کیوں نہیں کی پنجاب پولیس کا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پہلی بار کسی واقعے کی وجہ سے الزامات کی زد میں نہیں آیا گزشتہ سال اپریل کے قیام کے بعد سےپنجاب میں مبینہ پولیس مقابلوں میں ملزمان کے ماوراۓ قتل کے حوالے سے سی سی ڈی کا نام لیا جاتا رہا ہے اور یہ دعویٰ کیا جاتا رہا ہے کے سی سی ڈی عدالتی طریقہ کار کو نظر انداز کرکے ایک غیر اعلانیہ حکومتی پالیسی کے تحت پولیس مقابلوں میں ملزمان کو قتل کرتی ہے!

‏زہـــرہ لیــاقت

31,996 views • 3 months ago