Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

پنجاب کا ہر وکیل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم اور جسٹس عبہر گل کا بھائی ہے، اگر پنجاب کی فرح گوگیاں سمجھتی ہیں کہ وہ ججز کو دبائو میں لے آئیں گی تو یہ انکی بھول ہے، میاں دائود ایڈووکیٹ کی ججز کی کردار کشی کیخلاف آئینی درخواست...

28,924 görüntüleme • 8 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

محترم نواز شریف صاحب (Nawaz Sharif)، محترمہ مریم نواز صاحبہ (Maryam Nawaz Sharif ) یہ دیکھیں تو سہی ذرا کہ کیسے آپ کی عمر سے بڑے 90 سالہ نواز شریف کے وفادار مسلم لیگی کے ساتھ ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ فرخ عتیق نے کیسا غیرانسانی سلوک کیا ہے۔ ذرا دیکھیں تو سہی، شاید آپ کے اندر کا مردہ عوامی سیاستدان جاگ ہی جائے۔ . لاہور ہائیکورٹ، 90 سالہ بزرگ مسلم لیگی سے بلدیہ دکان کا قبضہ چھیننے کیخلاف متفرق درخواست پر سماعت عدالت نے ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ سے وضاحت طلب کر لی عدالت کا 3 اکتوبر کو بزرگ شہری کی دکان نمبر 23 کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم جسٹس عابد عزیز شیخ نے بزرگ شہری احمد سعید انصاری کی متفرق درخواست پر سماعت کی بزرگ شہری کی طرف سے میاں دائود ایڈووکیٹ پیش ہوئے لاہور ہائیکورٹ نے 29 جولائی کو اوکاڑہ میں بلدیہ دکانوں کی نیلامی معطل کر دی، میاں دائود ایڈووکیٹ لاہور ہائیکورٹ کے حکم امتناعی کے باوجود ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ نے بزرگ شہری کا سامان اٹھا کر باہر پھینک دیا، میاں دائود ایڈووکیٹ ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ نے دکان پر کسی عمر نامی شخص کا قبضہ کروا دیا، میاں دائود ایڈووکیٹ یہ بزرگ شہری 90 سال کی عمر میں اپنے فالج زدہ بیٹے کی فیملی اور بیوہ بیٹی کا واحد کفیل تھا، میاں دائود ایڈووکیٹ دکان چھینے جانے کے بعد بزرگ شہری فالج زدہ بیٹا ادویات سے محروم، گھر میں فاقوں کی نوبت ہے، میاں دائود ایڈووکیٹ ہم نے تحریری درخواست میں غربت اور انسانی ہمدردی کی گرائونڈ لی ہے، میاں دائود ایڈووکیٹ عدالت نے بزرگ شہری کو حکم امتناعی دیا، اب عدالت آئین کے آرٹیکل 25 کے تحت تحفظ بھی فراہم کرے، میاں دائود ایڈووکیٹ اگر دکان کا قبضہ واپس نہیں دلوایا جاتا تو درخواستگزار اور فالج زدہ بیٹے کا زندہ رہنا مشکل ہے، میاں دائود ایڈووکیٹ عدالت ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کی بے حسی کا نوٹس لے، دکان کا قبضہ واپس دلوائے، استدعا

Mian Dawood

92,777 görüntüleme • 2 yıl önce