正在加载视频...

视频加载失败

پنجاب یورپ بنتا جارہا ہے

49,623 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

peja Araeen 的头像
peja Araeen1 年前

اے دگڑ دلے گانڈیلے کتے کمینے! کیوں یورپ کی بے عزتی کرنے پر تُلے ہوئے ہو۔

M H MUAVIA🌐 的头像
M H MUAVIA🌐1 年前

یار یورپ کی مثالیں ہمیشہ کیوں دیتے ہو۔ ابھی تک ذہنی غلام ہو۔ یورپ والے چور ڈاکو بہری قذاقوں نے ہر چیز مسلمانوں سے چوری کر کے اپنے اندھیرے میں ڈوبے ہوۓ شہروں کو بنایا ہمارے بڑوں کی لائبریریوں سے کتابیں چرائیں ہمارے ہستے بستے شہروں کو تباہ کیا اور تم ان ڈاکوؤں کی مثالیں دیتے ہو👎🏾👎🏾

Nabila Khan 的头像
Nabila Khan1 年前

پیسہ کس کا لگا؟ اور چھوٹی سی سرجری کے لیے جانا لندن ہی ھے باپ کی کلچ پلیٹوں کا علاج بھی لندن ہی لعنتی منحوس

Solar Heavy 的头像
Solar Heavy1 年前

you might like this

Sana Fatima 的头像
Sana Fatima1 年前

الحمد اللہ مریم نواز شریف صاحبہ کی زیرِ قیادت پنجاب خوب ترقی کررہا ہے

Pasha 的头像
Pasha1 年前

مطلب چکلہ؟؟؟؟؟

Beautiful flower 的头像
Beautiful flower1 年前

تو پھر بھگوڑے @NawazSharifMNS کو لندن کے بجائے پنجاب میں رکھ کے دکھاؤ پٹواریوں

Adeel Khan Jadoon 的头像
Adeel Khan Jadoon1 年前

اگر واقعی یورپ بن رہا ہے تو تم لوگ خود یورپ میں گوروں کے کتے نا نہلا رہے ہوتے۔ تمہاری لیڈر شپ حکومت ختم ہوتے ہی یورپ ہی بھاگ جانے گی۔

M Taimur 的头像
M Taimur1 年前

اگرپنجاب یورپ بن گیا ہوتا تو لوگوں کوعلاج کے لئے انڈیا نہ جانا پڑتا، پنجاب میں دس ملئین بچے سکول جانے سے محروم نہ ہوتے۔ الماریوں میں چار چیزیں ترتیب سے رکھ دینے سے یورپ نہیں بن جاتا

Muhammad 的头像
Muhammad1 年前

Balochistan,sindh,kPK,GB and AJK kya pakistan main ni atta un ka kya karna hain

Pakistani 的头像
Pakistani1 年前

ماشاءاللہ ❤️🇵🇰❤️

相关视频