Loading video...
Video Failed to Load
پنجابی فوج نامنظور، کل بنگلہ دیش بنا تھا آج سندھو دیش بنائیں گے پنجابی فوج کے خلاف ملک بھر میں پھیلتی ہوئی نفرت بلاوجہ نہیں ھے سندھیوں کو پنجابی فوج سے نفرت ھے بلوچوں کو پنجابی فوج سے نفرت ھے پشتونوں کو پنجابی فوج سے نفرت ھے پنجابی فوج... show more
44,626 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

میں پنجابی ہو لیکن یہ حقیقت ہے ہمارے ادارے اپنے ہی لوگوں سے نفرت کرتے ہیں بلڈی سویلین کہتے ہیں شعور رکھنے والا یہ برداشت نہیں کرے گا

عام آدمی فوج کی گنتی نہیں کرے گا، وہ دیکھتا ھے کہ ظلم اور جبر کا حکم دینے والا ہر جرنیل پنجابی ھے ، سبھی ادارے آئین اور قانون کے مطابق چلیں تو کسی کو کوئی شکایت نہیں ہو

🌼✨ Add California vibes to your style with our Poppy Embroidered Iron-On Patch! 🌸 Easy to apply and perfect for jackets, bags, or hats. Rep the Golden State today! 🌞 #CaliforniaPoppy #IronOnPatch #DIYFashion

کیا سندھی اس فوج کا حصہ نہی ؟

جرنیلوں کی اکثریت پنجابی ھے اسلیئے عام تاثر یہی پایا جاتا ھے کہ یہ پنجابی فوج ھے

بس تم لوگوں کے پاس یہی رہ گیا ہے پنجابی فوج کہہ کر دل کو خوش کرلیتے ہو۔ فوج کی بہت غلطیاں ہیں لیکن اسے قومیت میں تقسیم کرنا ملک دشمنی ہے۔ فوج کی غلطیاں درست کرنی ہیں ناکہ ملک کو تقسیم۔

نواز شریف کی حکومت فوج کو پنجاب پولیس بنا دے گی یہ میرے الفاظ لکھ لو ڈاکٹر طاہر القادری کے الفاظ سو فیصد سچ ثابت ہوگئے نواز شریف نے پوری فوج کے جرنیلوں کو خرید کر ایک دہشت گرد تنظیم بنا لی آج کل اسکا نام پاک فوج ہے کڑوا سچ پاکستان کی تباہی کا آغاز فوج نے کر دیا ہے ۔

سندھی بس نفرت ہی کرسکتے ہیں، اس سے زیادہ اور کچھ نہیں سنگل آرمی مین نے رائفل کھڑکا کر صرف دائیں مڑ کہنا ہے اور سندھیوں کی بٹالین اپنی کلہاڑیوں سمیت غائب اتنے ہی بہادر ہیں وہ۔😂 ویسے بھی ابھی جو سندھ میں چل رہا ہے وہ فرمائشی پروگرام کے سوا کچھ نہیں ۔

جنرل عاصم نے فوج کی مٹی پلید کرکے رکھ دی ہے ہر صوبے میں لوگ پنجابی غریب فوجیوں کے دشمن بنتے جارہے ہیں ۔ فوج بچاؤ عاصم منیر کو ہٹاؤ

We are pakistani ❤️🇵🇰
