Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ہم نے سنا تھا 65کئ جنگ میں لوگ کھانا لے کر فوج کے لئے لھڑے ہوتے تھے آج پنجابی ماؤں نے ہمیں یہ منظر دیکھا دیا کہ یہ سچ ہے وہ کھانا پکا کر فوجی جوانوں کو کھلا رہی ہیں اللہ عوام اور فوج کی یہ محبت قائم رکھے...

102,713 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 11

Фото профиля Mrs.Mohsin
Mrs.Mohsin1 год назад

یقین کریں پنجاب کی عوام ایک لمحے کو بھی نہیں ڈری نہ اندر گھس کر بیٹھی اور نہ ہی بلیک آؤٹ کی بات مانی ساری لائٹیں جلی رہیں ساری رات چھوٹے چھوٹے محلوں میں بھی قصور کے بارڈر کے پاس بھی اگر واقعی ڈری اور مکمل بلیک آؤٹ کیا بھی تولاہور ڈیفنس کی عوام نے سارے یوتھیئے

Фото профиля RAShahzaddk
RAShahzaddk1 год назад

وہ باہر سے آئے لوگ

Фото профиля hassaan mustafa
hassaan mustafa1 год назад

جی ایسے سین ایموشنل ٹچ دینے کیلئیے عزیز بھٹی شہید ڈرامہ میں فلمائے گئے تھے۔ لیکن قربان جاؤں اپنی "وام " پر انہوں نے ڈرامے سے بڑھ کر حقیقی اور عملی کام کر کے دیکھایا ہے۔ قابل رشک ہیں یہ بچے ،جوان اور اماں جی

Фото профиля Bilal Mustafa Khokhar
Bilal Mustafa Khokhar1 год назад

میں خود گواہ ہوں ہم کسی جگہ پہنچتے تھے مقامی لوگ اپنی استطاعت کے مطابق خدمت کرتے تھے۔

Фото профиля RedDeer.Games IR
RedDeer.Games IR1 год назад

🎹 Master the Piano on Your Nintendo Switch with "Piano: Learn and Play"! 🎶 #RT🙏 🎹👉 Unlock the joy of music: Easy tutorials 📘 Songs for all levels 🎼 Fun for all ages 🎉 Start your musical journey today! 🌟 Play now! #Piano #NintendoSwitch #NS2

Фото профиля Saima Rashdeen Kasuri
Saima Rashdeen Kasuri1 год назад

بلکل بہت سی ایسی وڈیوز نظر سے گزریں جہاں پنجابی دیہاتی لوگوں نے اپنے فوجی بھائیوں کونہ صرف گرم اور بہترین کھانے دسترخوان بچھا کر کھلائے بلکہ سامان حر ب کی ٹرانسپورٹ میں بھی بڑھ چڑھ کر ذوق وشوق سے مدد کے لیے ہر وقت ساتھ ساتھ رہے۔ بےشک بہت زندہ قوم ہے یہ۔

Фото профиля sher Afghan Burki
sher Afghan Burki1 год назад

Jo Meri Fojj ko puniabi fojj kehta hay Us ke nasal pay Lannat ho PAK ARMY humara Fakhar hay may nay apni life may kabi Fojj may tho choro punjab may Rehtay huway Punjabio may Tasoob nai dehka

Фото профиля Sohail
Sohail1 год назад

محترم شہزاد صاحب یہ وڈیو اس لال ٹوپی والے خزیر کو بھی بھجیں جو بھونکتا تھا کہ یہ جنگ پنجابیوں کی ھے یہ حرامی صرف اپنی ماں بہنوں کو ہلاکوخان سکندر اعظم چنگیز خان کے سامنے پیش کر سکتے ہیں اور کچھ نہیں

Фото профиля Amjad
Amjad1 год назад

ہمیں اپنی قوم کا پتا ہے کہ قوم فوج کے شانہ بہ شانہ کھڑی ہے لیکن ان کا کیا بنے جو کہتے تھے اگر جنگ ہوئی تو وہ انڈیا کا ساتھ دیں گے۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکرہے کہ ہمیں ناچنے والے یوتھیئوں کی ضرورت ہی نہیں پڑی

Фото профиля Princessa la petite
Princessa la petite1 год назад

He is off shoot of a highly nationalist small party, your such answers are belittling you and us, dont waste time on him, time to focus on something else and bigger than this infighting of Pashtun vs Punjabi🙏

Фото профиля RAShahzaddk
RAShahzaddk1 год назад

👍

Похожие видео

امید ہی ہے جو ہمیں پش کر رہی ہے جو ہمیں تحریک دے رہی ہے جو ہمارے لئے محرک ثابت ہو رہی ہے ۔ ہمیں نظر آرہا ہے کہ ہمارے سامنے بھی گھاٹی ہے اور پیچھے بھی کھائی ہے۔ یہ جو آج خان صاحب نظر بند ہیں یہ کوئی کیسز کے کھاتے میں نہیں ہیں کوئی قانونی جنگ نہیں ہے .ان کے تمام کیسز کی اوکات ہی کچھ نہیں ہے ۔ کیا سائفر اور کیا توشہ خانہ اور کیا 9 مئی کے واقعات ۔ یہ کیسز یہ گرفتاریاں یہ پریس کانفرنسز ، یہ اٹھایا جانا ، یہ گھروں میں گھسنا یہ FIR در FIR . یہ ملک میں تباہی ہے . ان سب کی وجہ سیاسی ہے ۔ یہ وجہ شروع ہوئی ہے خان صاحب کے دورہ روس سے جب وہ رشیاجاتا ہے ۔ جس کے بعد نیٹو کے حکمران فیصلہ کرتے ہیں کہ ہم نے عبرت کا نشانہ بنانا ہے پاکستانیوں کو کہ ان کی جرت کیسے ہوئی کہ وہ اپنے تعین یہ فیصلہ کر سکیں کہ ہم نے روبیل میں پیٹرول خریدنا ہے ۔ ہم نے ڈالر کو لات مارنی ہے ۔ ہم نے فارن پالیسی کی سطح پر اپنی آذادی کی آواز بلند کرنی ہے۔

Sher Afzal Khan Marwat

102,899 просмотров • 2 лет назад

پاکستان کے جو فسادی شیعہ مولوی ہمارے سپاہ سالار اور پاک فوج کو امریکہ کا غلام ہونے کا طعنہ دے رہے ہیں ان بے شرموں کو چاہیے کہ اس ہندو کی بات سن لیں۔ ایران تو پاکستان کا شکریہ ادا کر رہا ہے ‌ ۔ پاکستانی بحری جہازوں کو راستہ دے رہا ہے۔‌ اور یہاں بیٹھ کر یہ خبیث کہتے ہیں کہ ہمارے سپہ سالار کو امریکہ زیادہ پسند ہے تو امریکہ چلا جائے۔۔ ہمارے سپہ سالار کی شیعہ علماء سے ملاقات میں اصل بات یہ ہوئی کہ ہمارے سپہ سالار نے سکردو میں ہونے والے فسادات کی ساری ویڈیوز اور ان کی تقریریں سنا دیں جس میں یہ پاک فوج پر حملے کر رہے تھے آرمی پبلک سکول کو جلا دیا فوجی تنصیبات کو جلا دیا فوجی جوانوں کو شہید کر کے جلا دیا۔۔۔ یہ سب دکھا کر ہمارے سپہ سالار نے کہا کہ پاکستان میں یہ فساد کرنے کی اجازت نہیں ہوگی جس کو ایران زیادہ پسند ہے وہ ایران چلا جائے۔۔۔ بالکل جائز اور درست بات کی ہمارے سپہ سالار نے۔۔ اب یہ فسادی اصل بات بتائے بغیر ایک چھوٹے سے جملے کو پکڑ کر طوفان برپا کر رہے ہیں کہ سپہ سالار نے کہا کہ جس کو ایران پسند ہے وہ ایران چلا جائے۔۔ اصل بات نہیں بتائیں گے کہ سکردو کے فسادات کی وجہ سے جہاں انہوں نے پاک فوج پر حملے کیے اور جوانوں کو شہید کیا ہمارے سپہ سالار نے یہ بات کی۔۔ سکردو والے فسادات کا یہ ذکر کیوں نہیں کرتے؟ یہ کیوں نہیں کہتے کہ ہم نے آرمی پبلک سکول کو جلایا اور فوجی کمانڈر کے گھر جلائے اور فوجی یونٹوں کو تباہ کیا اور جوانوں کو شہید کیا۔ یہ بھی تو بولیں نا۔۔ یہاں پر ان پر کیوں موت طاری ہو جاتی ہے اور سکتا طاری ہو جاتا ہے۔

⚡️Faisal🤺

17,087 просмотров • 5 месяцев назад