Loading video...
Video Failed to Load
پنجابی چیک کرو
312,973 views • 3 years ago •via X (Twitter)
7 Comments

Lo Fir Punjabi

یہ بندہ برا کیوں نہ لگے جس نے مقدس لوگوں کے سالہا سال کے بیانیے کو 5 منٹ میں تباہ و برباد کر دیا

ماشاءاللہ ماشاءاللہ 😍 ماشاءاللہ 😍😍😍😍😍😍 ماشاءاللہ جیئے 😍 ساڈا پنجابی 😂 پٹھان 😍 پورے پاکستان دی شان 😍 قائد اعظم عمران خان ❤️

لگدا سی ہُنے خان صاب نے پینٹھ چونٹھ کہہ دینا جے پر ایہناں کنٹرول تے دِن رات پنجابی بولن آلیان نوں نئیں جہیناں خان صاب نے وخایا ، کمال ہو گئی

میں حیران ہوں کوئی بندہ اتنا ورسیٹائل کیسے ہوسکتا ہے واؤ تیری ہر بات،تیرا ہر کام،تیرا ہر انداز انوکھا ہے عزیزِشہرِ آشفتہ سراں ہم نے تم ساپہلے کہاں دیکھا ہے

ٹویٹ کر کر کے تھک گیا لیکن مجال ہے کسی کو پروا ہو کے اس لڑکے کو فالو کر لیں، ریٹویٹ کر دیں، کتنی محنت کر رہا ہے۔ سب کی شکایت خان صاحب سے لگانی پڑے گی کہ کتنے نکمے ہو گئے سوشل میڈیا والے۔

ماشاءاللہ خان صاحب کافی اچھی پنجابی بولتے ہیں 😊
Related Videos
Sensitive content
ماسٹر دے کام چیک کرو
𝐌𝐚𝐧𝐨 𝐁𝐢𝐥𝐥𝐢
25,504 views • 5 months ago
