正在加载视频...

视频加载失败

پولیس والوں کی بدمعاشی چیک کرو

683,264 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

8 条评论

Ronan 的头像
Ronan3 年前

اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو، وہ وقت قریب آ پہنچا ہے جب تخت گرائے جائیں گے، جب تاج اچھالے جائیں گے اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں، اب زندانوں کی خیر نہیں جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں ،تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے چلتے بھی چلو کہ اب ڈیرے منزل پر ہی ڈالے جائیں گے #ارشد_شریف_شھید #ImranRiazKhan

Alqavio botany ⁱᴾⁱᵃⁿ 的头像
Alqavio botany ⁱᴾⁱᵃⁿ3 年前

Allah gark kry in lefafy police Valo ko Jo choro ko sir pr bitha rahy hn aur humary brave journalist Imran Riaz k sath ye saloq kr rahy hn handlers k khany pr. Handlers ko tu khoab mein bhi Shaheed Arshad Shareef dekhai deta hy . Inhy lagta hy asi harkatein kr k ye Jeet jaein gy.

M Asim Mohmand 的头像
M Asim Mohmand3 年前

شکریہ پاکستانیوں

Asher Azeem Gill 的头像
Asher Azeem Gill3 年前

"میری مرضی میں جو مرضی بانٹوں" چاچا کہیں اور جا کر بانٹ, یہاں لوگ میچ دیکھ رہے ہیں۔

Imran Lionheart 的头像
Imran Lionheart3 年前

نام تیرا بھی رہے گا نہ ستم گر باقی جب ہے فرعون نہ چنگیز کا لشکر باقی اپنے چہروں کو سیاہی میں چھپانے والو نوک نیزہ پہ ہے سورج سا کوئی سر باقی ہم شہیدوں کو کبھی مردہ نہیں کہتے تابش رزق جنت میں ملے شان یہاں پر باقی #PakistanUnderFascism

Rashid Hashmi 的头像
Rashid Hashmi3 年前

بغیر ٹکٹ اسٹیڈیم میں داخل ہونے اور پولیس کے ساتھ بدمعاشی پہ #گیلےتیتر کی ہلکی پھلکی چھترول۔

Chilli-Milli 🌶️ 的头像
Chilli-Milli 🌶️3 年前

گلی محلے کے لفنگے جب صحافی بن جائیں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ عمران ریاض ایک غیر تعلیم یافتہ گھٹیا انسان ہے اس نے SHO کا گریبان پھاڑا مگر اس کو سب معاف ہے مگر کیوں؟؟؟

SARA BASHIR:- (خواجہ آصف کی دیوانی) 的头像
SARA BASHIR:- (خواجہ آصف کی دیوانی)3 年前

یوتھیو ہر جگہ ذلیل ھو رھے اور اس مرے ہوئے سمگلر کی قبر کو گالیاں پڑوا رھے ھو

相关视频