正在加载视频...

视频加载失败

پنڈی میں خواتین اور بچوں پر شیلنگ کی جا رہی ہے۔

269,751 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Hamid Hussain 的头像
Hamid Hussain2 年前

یہ حالات ہیں راولپنڈی کے یہ ہے آزادی اس طرح منائی جا رہی ہے آزادی

The Knight 的头像
The Knight2 年前

یہ یوم آذادی پنڈی خاص طور سے اور باقی قوم کبھی نھی بھول سکتی اور آج کے بعد ن لیگ نے اپنی بچی کچی جڑیں بھی عوام میں سے نکال لیں کیوںکہ جن بچوں نے آج آنسو گیس کو فیس کیا ھے وہ مرتے دم تک ن لیگ کو ووٹ نھی دیں گے

Samra 的头像
Samra2 年前

یہ خبیث اپنی ذلالت نہیں ختم کریں گے

LuQmAn SaNdHu 的头像
LuQmAn SaNdHu2 年前

فسادیوں کو دوسرا موقع نہیں دیا جائے گا۔ ایک موقع بہت تھا 🤣🤣

Muhammad Naveed Iqbal🇵🇰 的头像
Muhammad Naveed Iqbal🇵🇰2 年前

پھر قاضی سچا ہے

Syed waheed 的头像
Syed waheed2 年前

@FrankfurtPK یہ ڈرامے بازیاں ہر کوئی سمجھتا ہے اپ کو جشن ازادی کی کوئی خوشی نہیں اپ کو تو موقع ملا ہے کہ پاکستان میں توڑ پھوڑ کریں اور بچوں کو ساتھ لے کر نکلیں تک کہ پاکستان کی بدنامی ہو بڑے بے غیرت لوگ ہیں اپ

Atif Ali.111 的头像
Atif Ali.1112 年前

پاکستان اور pti زندہ باد۔۔یہ کرپٹ مافیا اور ان کے سہولت کار مردہ باد #پاکستان_اور_خان_ایک_جان #خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی

hina 的头像
hina2 年前

واہ آزادی کا جشن مبارک ہو پاکستانیوں

Chup Sha 的头像
Chup Sha2 年前

اللہ پاک انکو غرق کرے

𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔𝒊 的头像
𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔𝒊2 年前

اس عوام کا بول رہا تھا مستری

相关视频