Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

پورا سنیے اور خاص طور پر عیاشی والا پارٹ اور بتائیے کہ آپ کے لیے بیسٹ پارٹ کیا تھا

323,757 views • 2 years ago •via X (Twitter)

8 Comments

بدوي's profile picture
بدوي2 years ago

انتخابی نشان ایسے دیے... جیسے غریب کے گھر کا سامان

Mariam Khan's profile picture
Mariam Khan2 years ago

"پاکستانی اجڈ قوم ہے۔۔۔پتہ اے لگا کہ قوم ایڈی وی گوار نہیں جدا تسی سانوں سمجھ دے او"

بدوي's profile picture
بدوي2 years ago

ہوائی چُمیاں 😂 آئی لو یو ٹو 😂

MB Haseeb's profile picture
MB Haseeb2 years ago

غریب کے گھر کا سامان 👍

Amber Qureshi's profile picture
Amber Qureshi2 years ago

بہت اعلیٰ 😂

Sajjad Hussain's profile picture
Sajjad Hussain2 years ago

مریم نواز اگر وزیر اعلیٰ بن گئی تو ویڈیوز دھڑا دھڑ بنیں گی، پاکستان کی اپنی P.Hub ہو گی اور پاکستان خود کفالت کی طرف گامزن ہو جائے گا

سانوں کی؟'s profile picture
سانوں کی؟2 years ago

@StarArsha

Fatima Fayzan's profile picture
Fatima Fayzan2 years ago

@NadiaRizwan18 عوام نے خان کو ووٹ پا کے چسس بڑی لیئے ۔🤣

Related Videos

اس منافقت کا کوئی جواب ہے پی ٹی آئی والوں کے پاس ؟ یاد رکھیں اگر آپ یہ کہتے رہیں گے کہ آپ تو دودھ پیتے بچے تھے اور آپ کو کچھ پتہ ہی نہیں تھا تو اس کا مطلب ہے آپ جان بوجھ کر کی گئی اپنی غلطیاں تسلیم نہیں کر رہے اور غلطی تسلیم نہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ غلطی کی اصلاح بھی نہیں کریں گے۔ مانیے کہ آپ جنرل باجوہ اور ثاقب نثار کے ساتھ اُس وقت کی منتخب حکومت کے خلاف سازش میں شریک تھے، تسلیم کیجئے کہ 2018 میں فوج نے آپ کے لیے الیکشن میں دھاندلی کروائی اور بعد میں بھی جیتنے والوں کو پی ٹی آئی میں شامل کروایا۔ مانئیے کہ آپ اپنا اقتدار بچانے اور بڑھانے کے لیے فوج کے سب سے بڑے ٹاؤٹ اور بوٹ پالشئیے رہے۔ کہئے کہ اسٹیبلشمنٹ کے سارے مظالم، کرپشن اور کاروبار جانتے ہوئے بھی آپ مصلحتاً خاموش رہے بلکہ ظالم کا ساتھ دیا۔ اعتراف کیجئے کہ آپ نے اپنی حکومت کے جائز ناجائز کاموں کے لئے ایجینسیوں کا استعمال کیا۔ جب تک آپ کھلے دل سے اپنی غلطیاں تسلیم نہیں کرتے آپ پر آئیندہ کے لیے بھی اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔

Iqrar ul Hassan Syed

135,079 views • 1 year ago