Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پورا پاکستان پوچھے گا یہ بھتہ لیوی ٹیکس کیوں لیا جارہا ہے 3 September Strike Mulk Geer Hartal Bhatta Levy NaManzoor #ملک_گیر_ہڑتال3ستمبر
12,953 Aufrufe • vor 3 Tagen •via X (Twitter)
0 Kommentare
Keine Kommentare verfügbar
Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt
Ähnliche Videos
1:31
Sensitive content
پٹرول گیس مہنگای کو رونے والو یہ سنو ۔۔۔ کھلم کھلا میڈیا پر کہا جارہا ہے کہ پاکستان میں Adult چینل کھولے جائیں ۔ تاکہ عوام بغیر وی پی این لگاے ڈائریکٹ وہ content دیکھے اور اس پر چلنے والے اشتہار کی امدنی حکومت اپنا خزانہ بھرے ۔۔۔ یاد رکھو مہنگای سے صرف اپکاپیٹ مرے گا مگر کھلم لھلا پورن چینل ملک میں چلانے سے اپ کی غیرت اپکی بیشرمی مرے گی ۔۔ اواز اٹھاو ۔۔ ہمارا دین ہمارا مذہب ہی اس ملک کی ہماری اصل پہچان ہے ۔۔ یہ سیلبرٹی اچانک سے اس بارے میں کیوں بات کر رہے ہیں ۔۔ کیوں اچانک سے کھلم لھلا پورن سٹارز ٹک ٹاک پر مجرے کرنے والیوں کو پروگرام میں بلایا جارہا ہے ۔ ہمارے ڈرامے میں Gay اور Lesbian کلچر کو کیوں پرموٹ کیا جارہا ہے ۔۔ پیمرا ادارے کیوں چپ ہیں ۔۔ ہم اپنے ملک سے لفظ اسلامی جمہوریہ ختم کرنا چاہتے ہیں ہم یو اے ای طرز کا لبرل ملک چاہتے ہیں ۔۔ کیا فواد چوہدری پاگل تھا ایسے بھول کر کہ دیا کہ ملک میں شراب خانے اور کسینو اوپن کیے جائیں ۔۔ ہم سبکو اس پر اواز اٹھانی ہو گی ۔ ایسے پروگرام ایسے لوگوں کا بائیکاٹ کرنا پڑے گا ۔۔
Saleem Speaks
29,565 Aufrufe • vor 4 Monaten
