Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

پوری پوری کاپی بیلٹ پیپرز کی نطر آ رہی ہے ڈبوں کے اندر۔ 👇🏼

313,526 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Raja Majid
Raja Majidvor 2 Jahren

ویسے ایک بار اپ نے پہلے بھی یہ دھاندلی والی چول ماری تھی لیکن جھوٹ ثابت ہوتے ہی واپس ورڑ گئے تھے اس بار حرکت پھر اپ نے واپس جانے والی کی ہے

Profilbild von M Noman
M Nomanvor 2 Jahren

رائے یوتھیا کھرل کا لاہور کی طرز پہ ایک اور مشن ٹاکسک ایبل۔

Profilbild von Abid Deedar
Abid Deedarvor 2 Jahren

تمہیں شرم نہیں آئی تم نے وہ بلیٹ پیپر کی پلانٹس چھپائی والی ویڈیو کے بعد تو کوئی غیرت والا بندہ ہوتا تو وہ پھر سے ٹویٹ نہیں کرتا تم تو ڈالروں کے چکر میں جھوٹ پھیلاۓ جارھے ہو

Profilbild von Tanveer Awan
Tanveer Awanvor 2 Jahren

کھرل صاحب آپ نے ایسی ویڈیو پہلےبھی اپلوڈ کرکے ڈیلیٹ کردی تھی ۔

Profilbild von H.Logic
H.Logicvor 2 Jahren

یہ ویڈیو دیکھ کر جعلئ بیلٹ پیپرز کی ویڈیو یاد ائی۔ایک کنجر صحافی نے پیسوں کی خاطر ایک فیک جعلئ بیلٹ پیپرز کے فیکٹری پر چھاپہ مارا تھا۔ بہت بڑا کنجر تھا وہ امید کرتے ہیں کہ آپ نے اس کنجر کی طرح جعلئ ویڈیو نہیں بنائی ہوگی

Profilbild von Rai Saqib Kharal
Rai Saqib Kharalvor 2 Jahren

کنجر اس کو کو کہیں جس کے لیے بیکٹ بیپر چھاپے جا رہے تھے۔ اور کنجر اسکو کہیں جو چھاپ رہے تھے۔ اور ساتھ دعا کریں ایک ایک سیٹ کے لیے ملک کے آئین و قانون کے ساتھ ایسے کھلواڑ کرنے والوں کی اللہ نسلیں تباہ کرے۔ آمین۔ اب آمین لکھنا مت بھولیے گا۔

Profilbild von K A M I
K A M Ivor 2 Jahren

عدت کے دوران پیدا ہونے والا صحافی اپنا چورن لیکر پھر آگیا ہے بئی بڑی کوئی ڈھیٹ نسل ہے

Profilbild von Rana Faisal
Rana Faisalvor 2 Jahren

تیری زبان پے تو ویسے بھی اعتبار نہیں۔۔ مگر عقل کا استعمال کر لو اور بتاو کے یہاں بچے کیا کر رہے ہیں ؟؟

Profilbild von کاشف اعوان
کاشف اعوانvor 2 Jahren

پولنگ ختم ہونے سے پہلے بیلٹ بکس انکے حوالے کیسے ہوا؟ اس وقت پی ٹی آئی کا پولنگ ایجنٹ کہاں تھا

Profilbild von Waqas Yousafzai
Waqas Yousafzaivor 2 Jahren

تن کے رکھوں ثاقب بھائی نچے بہت سے پٹواری بونک رہے ہیں مطلب سہی ایکسپوز کیا ہے 👏

Ähnliche Videos