Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

پورے 12 منٹ کا ویلاگ اپلوڈ کر رہا ہوں پورا سنیے گا سارا منظر نامہ آپکو سمجھ آ جائے گا !

87,217 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Saim Baloch
Saim Baloch2 лет назад

یار عوام کا دماغ گھمایا ہوا ہے ایک میڈیا اور دوسرا ہماری اپنی ٹیم نے، کیا چل رہا ہے ایک بار ہی لانگ مارچ کی کال دو نہیں تو عوام اپنا مینڈیٹ لینے کےلئے خود باہر مرو نکلو نہیں تو ۵ سال اور چھتر کھانے کےلئے تیار ہوجاوں۔۔۔

Фото профиля Niazi
Niazi2 лет назад

لیڈرشپ ستو پی کر سو رہی ہے

Фото профиля ZEShan ⚫
ZEShan ⚫2 лет назад

اگر یہ اکثریت ہم نے چھوڑ دی اس خیال میں کہ اگلا الیکشن میں دوبارہ عوام اتنا ووٹ دیگا۔۔ یہ رسک نہیں خام خیالی ہے۔۔۔ ووٹ دو عمران خان کو آزاد کرو بیانیہ نے یہ ووٹ حاصل کیا ہے۔۔۔ ہم اگر یہاں خاموش ہو گیے تو سمجھو ہم پستی کے طرف جائے گے

Фото профиля ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳمحمد سعد 💖🇵🇰💖
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳمحمد سعد 💖🇵🇰💖2 лет назад

تیری کوئی نہیں سنے گا جب تک خان صاحب کا کوئی واضع حُکم نہیں آ جاتا متنفر نا کرو نا دراڑ ڈالو یہ وقت نہیں مناسب مہربانی کرے صبر کرے

Фото профиля Abdul Latif
Abdul Latif2 лет назад

اگر ہمارے ساتھ انصاف ہو تو حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہیں، پاکستان کی خاطر سب کو ایک قدم پیچھے ہٹنا ہوگا، علی محمد خان۔۔۔!!!

Фото профиля Abdullah Khan Durrani
Abdullah Khan Durrani2 лет назад

علی بھائی وقت جذباتی ہونے کا نہیں ہے پاکستان میں ایسا حالات نہیں جیسا آپ لوگوں کو سوشل میڈیا پر نظر ارہے،،،،معاملات خراب ضرور ہے لیکن مخالفین کو چھوڑ کر آپس میں دست گریبان ہونا پی ٹی آئی اور عمران خان کے لئے اچھا نہیں ہے

Фото профиля Muhammad Ishfaq
Muhammad Ishfaq2 лет назад

بالکل پوری قوم کا تحریک انصاف کی قیادت سے یہی ہمارا مطالبہ ہے جو جو باتیں علیزئ بھائ نے ویڈیو کے اندر بولیں۔ وگرنہ تو آپ کو @ImranKhanPTI کے نام پہ مزے لوٹنے کا کوئ حق نہیں دیتی قوم۔ @PTIofficial @sherafzalmarwat @BarristerGohar @AliHasnainMalik @Ali_MuhammadPTI @MuradSaeedPTI

Фото профиля Muhammad Iqbal
Muhammad Iqbal2 лет назад

آپ کی باتوں سے ہزار بار متفق مگر اس وقت عمران خان جیسا ایک بھی نہیں ہے دوسری صورت اتحاد ہے جس کی کمی واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں خدا کے اس جہان میں حُسینؓ سا کوٸ نہیں

Фото профиля Jahan Khan
Jahan Khan2 лет назад

علی بھائی ہم پاگل ہونے کے قریب ہیں۔۔ہم نے ہمت کر کے اپنے بزرگوں۔بیوی بہنوں بیٹیوں جوانوں کو الیکشن ڈے پے نکلا 2/3اکثریت دیلائی آگے سے یہ نا مرد ہمارے ووٹ کی حفاظت نہیں کر سکتے ہر وقت اپوزیشن اپوزیشن کی باتیں کرتے ہیں اپوزیشن میں تو خان اس ٹائم نہیں بٹھا جب خان کی پاس دو صوبے تھے

Фото профиля Sania Imtiaz
Sania Imtiaz2 лет назад

ناراض تو کر دیتے ہیں ... مگر منانا بھول جاتے ہیں۔۔۔۔

Похожие видео