正在加载视频...

视频加载失败

جواب سُنیئے، آپ کو پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ سمجھ میں آ جائے گا۔۔۔

44,286 次观看 • 1 个月前 •via X (Twitter)

32 条评论

❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ 的头像
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️1 个月前

اگر کوئی انفرادی شخص یہ نعرہ لگائے کہ میں دنیا یا کسی ملک کے مسائل کا عحل کر سکتا ہوں تو وہ دنیا کا جھوٹا ترین اور فراڈیا انسان ہو گا پڑھے لکھے لوگوں نے ایک فقرہ سنا ہو گا Right man for the right job آپ نے صرف میرٹ پر مبنی بہترین لوگوں کو ان کی تعلیم تجربے اور capability کی بنیاد پر لگانا ہے مسائل خود بخود حل ہو جائیں گے اور دنیا اسی طرح کرتی ہے

Black _ List 的头像
Black _ List1 个月前

یہ آپ کے سامنے والے مخترم نے - لگتا ہے عوام راج کے منشور کو پڑھنے کی زخمت ہی نہیں کی آج تک - جو اس طرخ کے سوال کر رہے ہیں - مائیک اٹھایا اور سوال کر دیا ہے - وجہ سوشل میڈیا پڑ ویلاگ کر کے مشہور ہونا ہے اور ڈالرز کمانے ہیں - پچھلے آٹھ ماہ سے ہم سب یہ بات کر رہے ہیں- ادارے کے مقابلے میں ایک منظم ادارے کو بنانے کی ضرورت ہے - جرنیلوں کو مات دینی ہے تو اسی طرخ کا ایک منظم ادارہ بناۓ - وہ کیسے ہو گا - میرٹ اور انٹرنل الیکشن کی بنیاد پڑ مڈل کلاس نوجوانوں کو آگے لاؤ - جماعت کو جمہوری بناؤ - جس میں مودثیت نہ ہو - اب اس میں کون سی راکٹ سائنس ہے جو ان لوگوں کو سمجھ نہیں آ رہی - زندہ مثال ہے آپ لوگوں کے سامنے - پاک فوج کا ادارہ ہے - ان کے ہاں آفیسر آتے ہیں اپنی اپنی مدت پوری کرتے ہیں اور گھروں کو چلے جاتے ہیں - ایک سپاہی سے ایک بندہ ترقی کرتا کرتا آرمی چیف یا کسی بڑے عہدے تک پہنچتا ہے - اور اپنی مدت پوری کرنے کے بعد گھر چلا جاتا ہے - انھوں نے ادارے کو منظم بنایا - ڈسپلن رکھا - آج جنگل میں زمین لے کر دو گھر بناۓ وہاں پڑ ان کی زمین اربوں میں چلی جاتی ہے - اور لینے والے بھی سویلین ہیں - کیوں - کیونکہ ایک پیٹرن بنایا ہے انھوں نے -

Doctor Kinza (Lahore) 的头像
Doctor Kinza (Lahore)1 个月前

اگر اس نظام کو ٹھیک کرنا ہے تو میرٹ اور انٹرنل الیکشن کی بنیاد پر مڈل کلاس نوجوانوں کو آگے لانا ہو گا - عوام راج لگانا ہو گا - بادشاہت کے خاتمے کے لیے واحد حل عوام راج ہے -

ᴍᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ ᴀǫsᴀᴍ ɪɴǫɪʟᴀʙ 💚 的头像
ᴍᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ ᴀǫsᴀᴍ ɪɴǫɪʟᴀʙ 💚1 个月前

Ummdaaa

Abdul Sami 的头像
Abdul Sami1 个月前

آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ پالیسی اور منشور جب پارٹی بنے گی تو وہ مل بیٹھ کے بنائیں گے فالحال آپ کی یہ کوشش ہے کہ ایک ایسی پارٹی معرض وجود میں آئے جو کسی ایک شخصیت کے گرد نہ گھومے بلکہ اس پارٹی کے اندر سے لیڈر ابھریں اور اوپر آئیں۔ اللہ کرے آپ کامیاب ہوں۔ سٹوڈنٹ یونینز بحال ہوتے تو آپ کو یہ تکلیف نہ کرنی پڑتی مگر سٹوڈنٹ یونینز پہ ضیا دور سے ہی پابندی ہے اس لیئے اب لیڈرشپ کی نرسری سٹوڈنٹ یونینز نہیں بلکہ کوئی اور ادارہ ہے۔

Iqrar ul Hassan Syed 的头像
Iqrar ul Hassan Syed1 个月前

اہل اور قابل لیڈرشپ کے organically آگے آنے کے تین ہی راستے ہیں، جمہوری اور میرٹ پر مبنی جماعت، طلباء تنظیمیں اور مضبوط اور فعال بلدیاتی نظام۔۔۔ ہم نے ہر راستہ بند کر رکھا ہے۔ باقی دو آپشن کا راستہ بھی اب جمہوری جماعت سے گزر کر آتا ہے۔ سو پہلا کام پہلے۔ ایک جمہوری جماعت انشاء اللہ طلباء تنظیمیں بھی بحال کرے گی اور مضبوط بلدیاتی نظام بھی لائے گی، سیاسی ڈکٹیٹر یہ کام کبھی نہیں ہونے دیں گے اور نہ خان، شریف اور زرداری نے کبھی یہ کرنے کی کوشش کی، حالانکہ سب خود کو جمہوریت کے چیمئین کہتے ہیں۔

Abdul Basir kpk 的头像
Abdul Basir kpk1 个月前

پاکستان میں فوجی راج ختم کرنا ہوگا ۔ عوام راج ۔ نوجوانوں کی آواز ہونا چاہیے

mobilization team ART Pakistan 的头像
mobilization team ART Pakistan1 个月前

بہت ہی اعلیٰ❤

Umair Ashraf 的头像
Umair Ashraf1 个月前

انشاء اللہ اب راج کرے گی خلق خدا

Poe 🎯🦅 的头像
Poe 🎯🦅1 个月前

زبردست جواب 💯👏🏻

Abdullah 的头像
Abdullah1 个月前

نیا نظام موجودہ نظام کے خلاف بغاوت کیے بغیر لانا ممکن نہیں۔ آپ کی باتیں بجا کہ قابل لوگوں کو آگے نہیں لایا جاتا مگر یہ بتائیں کہ صحیح بندہ کروڑوں خرچ کیسے کرے گا اس نظام میں کروائے گئے الیکشن کو جیتنے کے لئے اور جو خرچ کرے گا وہ صحیح نمائندہ نہیں ہو گا

Iqrar ul Hassan Syed 的头像
Iqrar ul Hassan Syed1 个月前

موجودہ نظام سے بغاوت ایک نظام تشکیل دیئے بغیر ممکن نہیں ورنہ بھٹو اور خان یہ لڑائی جیت چکے ہوتے۔ دراصل یہ سیاسی ڈکٹیٹر خود بھی اسی نظام کا حصہ ہیں، باری باری اقتدار میں آنے اور انقلابی بننے کا ڈرامہ ہر بیس سال بعد دہرایا جا رہا ہے۔ باقی دنیا بھر کی سیاسی جمہوری جماعتیں فنڈز کے معاملے میں اپنے مڈل کلاس نمائندوں کو سپورٹ کرتی ہیں۔ دنیا کی جمہوری جماعتیں تین چار سو سال سے ان سوالات کے جواب تلاش کر چکی ہیں۔۔۔ آپ صرف شخصیت پرستی سے نکلنے کی کوشش کریں۔ سارے حل موجود ہیں۔

Abdullah 的头像
Abdullah1 个月前

And secondly, a party whose all candidates are educated middle class lot, how will it support hundreds of candidates through donations? Why not first launch a movement to ask for a sys where there is no need to spend this much and any pers can easily contest elections

Iqrar ul Hassan Syed 的头像
Iqrar ul Hassan Syed1 个月前

This movement is dedicated to establishing exactly such a system. Internally, we are also developing an AI-powered system that will bring the message of the Awaam Raaj Movement to every member’s phone and every household. If you want to change the system, you must first build a system yourself. You cannot transform a nation through chaos. As for funding, political parties that function like well-organized institutions rarely face financial shortages. Jamaat-e-Islami is a good example…. you have probably never seen it struggle with funding. That said, because it is identified with a particular ideological school of thought, it has never been able to form a government at the federal level.

Abdullah 的头像
Abdullah1 个月前

Only Allah can judge our intentions; people judge by deeds and whatever you are saying is appealing. Its definitely a very long journey with a lot of hurdles. The day you will start posing challenge to corrupt system, you will start feeling real heat. Prayers for ur success

Mohammad Kashif 的头像
Mohammad Kashif1 个月前

Ap ki policy qatal e aam karna walo ke liye kia hai? Kia Asim munir ko phansi de ga?

𝕽𝖆𝖏𝖆 𝕾𝖍𝖆𝖗𝖏𝖊𝖊𝖑 的头像
𝕽𝖆𝖏𝖆 𝕾𝖍𝖆𝖗𝖏𝖊𝖊𝖑1 个月前

Bhai, call do ap bhi. Awam Raj ka time aa Chuka hai

ᴍᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ ᴀǫsᴀᴍ ɪɴǫɪʟᴀʙ 💚 的头像
ᴍᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ ᴀǫsᴀᴍ ɪɴǫɪʟᴀʙ 💚1 个月前

Inshallah

Bilal Amin Bajwa 的头像
Bilal Amin Bajwa1 个月前

👉Iman, Mehnat, Yaqeen

Riaz Ahmed President Charsadda 的头像
Riaz Ahmed President Charsadda1 个月前

عوام راج تحریک زندہ باد پاکستان پاٸیندہ باد #عوام_راج

میں سپورٹر ہوں حافظ مصلی مریم لوہاری 的头像
میں سپورٹر ہوں حافظ مصلی مریم لوہاری1 个月前

ارے بے وقوف ادمی کسی ایک ادمی نے ایک پالیسی بنانے ہوتی ٹیم بنانی ہوتی اور ٹیم ورک ہوتا ہے کیوں ہر وقت حافظ خنزیر کی تعریفیں کرتا پھر اس حرمی کے بچے کو کیوں ارمی کا اتنا بڑا سربراہ بنا کے رکھ دیا ہر فوجی افیسر اپنے حساب سے چلتا جائے کیسا بے وقوف اور جاہل ادمی ہے تو @iqrarulhassan

Ham Sham 的头像
Ham Sham1 个月前

اسکی پالیسی ظالم کے ٹٹے چوسنا ہے اور مظلوم کا مزاق اڑانا ہے

Awaam Raj Tehreek Official Gujrat 的头像
Awaam Raj Tehreek Official Gujrat1 个月前

یا اللہ! اپنے حبیب ﷺ کے صدقے انہیں مکمل شفا عطا فرما، ہر تکلیف دور فرما اور لمبی عمر عطا فرما۔ آمین ثم آمین

AK73 的头像
AK731 个月前

معاشرا جھوٹ پے کھڑا ہے معاشرے کو جھوٹ ہی بھاتا ہے سچ کی قدر نا رہی سچ سے اختلاف عادت بن گئی معاشرے کی شخصیت پرستی کی بیماری نے تباہی پھیر دی معاشرے میں ہر کسی کو اپنے خدا کی جیت سے تسکین ملتی ہے ناکے حق و سچ سے معاشرے نے اپنا مستقبل اپنی گھٹیا سوچ سے لکھ لیا ہوا ہے 🧐

Sai-fi 的头像
Sai-fi1 个月前

ہے نا۔۔۔۔ بوٹ چاٹ پاليسى

𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟 的头像
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟1 个月前

Prayers

Khan 的头像
Khan1 个月前

😂😂😂😂😂😂You truly are a GENRALLY taut. The anchor is a shareef person .. otherwise he would have given you a shut up call on your very stupid and irrelevant answer💩💩💩

IshaqNoor Hassani 的头像
IshaqNoor Hassani1 个月前

پاکستان کا مسلہ سب کو سمجھ آتا ہے پر تمہارا مسلہ سمجھ نہیں آتا

Urooj Kashif 的头像
Urooj Kashif1 个月前

Aqal ho g policy ho g

Muhammad Rafique 的头像
Muhammad Rafique1 个月前

اب راج کرے گی خلق خدا اور وہی پالیسیوں بنانے کے حقدار ہوں گے

Khan 的头像
Khan1 个月前

only thing you get a prize for is moving your arms and fingers 😂😂😂

Muhammad Zeb MR Khan 的头像
Muhammad Zeb MR Khan1 个月前

kashmir mai 70 se zyada logo ko shaheed kiya gya unke liye awaz uthaye kya wo awam nahi kya wo pakistani nahi kya wo insan nahi kya unko jeena ka haq nahi ??? ap awam ke liye nahi nikley na awam ke liye awaz uthaye ap sirf siyasey partyoun mai PTI ke peche lage ho awaz uthao

相关视频