Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

پورے پاکستان کی زنجیر، محمد نواز شریف

24,526 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف سے مسجد نبوی شریف کے امام محترم ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی ملاقات صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے امام مسجد نبوی شریف محترم ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی آمد پر پر تپاک استقبال کیا محمد نواز شریف نے مسجد نبوی شریف کے امام کی تشریف آوری پر شکریہ ادا کیا مسجد نبوی شریف کے امام محترم ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال مسجد نبوی شریف کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور امن سکون کی دعائیں بھی کیں مسجد نبوی شریف کے امام محترم ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی آمد ہمارا اعزاز ہے۔ محمد نواز شریف مسجد نبوی شریف کے امام محترم ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر نے پرتپاک استقبال اور شاندار میزبانی پر شکریہ ادا کیا اس موقع پر سعودی سفیر محترم نواف بن سعید المالکی، ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار، احسن اقبال، رانا ثنااللہ، مجتبیٰ شجاع الرحمان، فیصل کھوکھر بھی موجود تھے۔

Rashid Nasrullah

14,973 Aufrufe • vor 1 Jahr

پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ والنٹئیرز کا اجلاس سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اجلاس کی صدارت کی مریم نواز شریف کی اجلاس میں آمد پر یوتھ والنٹیئرز کا پرجوش نعروں سے زبردست استقبال اجلاس میں قائد محمد نواز شریف کے 21 اکتوبر کو استقبال کے حوالے سے مشاورت کی گئی مریم نواز شریف کا یوتھ والنٹیئرز کے جوش و جذبے کو خراج تحسین نواز شریف بھی آپ اور عوام سے ایسے ہی محبت کرتے ہیں، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو عوام ثابت کریں گے کہ قائد صرف نواز شریف ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آ رہے ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کے زخموں پر مرہم ہے، مریم نواز شریف اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ نواز شریف کو سرخرو اور سربلند کیا، مریم نواز شریف نظام کی اصلاح، عوام کی فلاح نواز شریف کا مقصد ہے، مریم نواز شریف نواز شریف معیشت بحال، دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے، مریم نواز شریف ہمیشہ کہتی ہوں کہ نواز شریف کی دی ہوئی ترقی نکال دیں تو پاکستان میں صرف کھنڈرات بچیں گے، مریم نواز شریف نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات، نوجوانوں اور مزدوروں کے لئے روزگار، امن اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے، مریم نواز شریف ہم نے قوم کی خدمت کا ایک لمحہ ضائع کیا نہ آئیندہ کریں گے، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو اپنے قائد نواز شریف کا بھرپور استقبال کریں گے، شرکاء کا خطاب اپنے بچوں اور فیمیلیز کے ہمراہ قوم کے مسیحا کو خوش آمدید کہیں گے، خواتین عہدیداروں کا خطاب

PMLN

93,902 Aufrufe • vor 2 Jahren