Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلا دیں دیر کنوینشن میں پرامن لوگوں پر پولیس کی سیدھی فائرنگ، کس نے فائرنگ کا آرڈر دیا تھا اور کیوں؟
112,850 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

یہ پھلانے کے ساتھ ساتھ سب اپنے ساتھ محفوظ کر لے ان سب کی شکليں ویڈیو میں آئی ہے انشاء اللّه ان سب کا حساب ہوگا

نظام بلکل ننگا ھو کر سامنے آچکا ھے سب کے سامنے #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام @Teamipians

ان پولیس والوں پر حیرت ہوتی ہے کیا یہ اسرائیل کی پولیس ہے کیا ان کو شرم نہیں آتی اپنی عوام پر ظلم کرتے ہوئے یہ غیر قانونی حکم ماننے سے انکار بھی تو کر سکتے ہیں😡😡

اللہ غرق کرے ان پولیس والوں کو جو سیدھے فائر کررہے ہیں۔۔ 😡😡😡😡 کیا سامنے انڈین آرمی ہے ؟😡 یا اپنے لوگ۔۔۔۔ ؟ ارے کتوں کیا عمران خان کی نفرت میں اتنے فرعون بن گئے ہو کہ اپنے پر امن لوگوں پر سٹریٹ فائر کررہے ہو۔

ایک پاگل کتے نے ھی دیا ھوگا جبکہ ان گولیوں کا صحیح مستحق وہ خود ھے

@OfficialDGISPR کچھ شرم کرو اگر باقی ہے تو۔

کنونشن کے نام پر جلسہ کرنا دھوکہ ہے دیر پولیس 😂

نواز شریف کی ضد پوری کی جارھی ھے لیول پلیئنگ فیلڈ والی اور امریکہ و بھارت کا بھی پریشر ھے

@pak2147 Zakhmi b hovay hn
