正在加载视频...

视频加载失败

پولیس نے پارلیمنٹ کے باہر مصطفیٰ نواز کھوکھر کو روک لیا اپوزیشن لیڈر اور ساتھی کل سے محبوس ہیں، اُن کے لئیے ناشتہ لے کر آیا ہوں۔ مجھے بھلے نہ جانے دیں پر اُنھیں کھانے پینے کی اشیاء تو جانیں دیں۔ خود ہی بتائیں اگر اس رویہ کو یزیدیت...

83,214 次观看 • 7 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

سہیل خان آفریدی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ، نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر آج اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس ، سابق سپیکر قومی اسمبلی و سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد قیصر، وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان مصطفی نواز کھوکھر, ترجمان تحریک انصاف حسین احمد یوسفزئی اور قائد پاکستان تحریک انصاف کے وکیل خالد یوسف چوہدری بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت و علاج ، قانونی دستاویزات پر دستخط و حق انصاف تک رسائی سے روکے جانے ، آمدہ بجٹ، National Finance Commission (NFC) ایوارڈ، صوبائی حقوق ، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور سیاسی انتقام پر مبنی مقدمات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں قومی مسائل کے حل کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور اپوزیشن کے درمیان رابطوں کو مزید مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی

Fahim Akhtar Malik

50,320 次观看 • 5 个月前

یہ کیسی جہالت ہے! آئین کے تحفظ کی تحریک کے جلسے میں جانا ہے مگر عمران خان کے نعرے لگاتے ہوئے ملکی قانون کو روندنا ہے۔۔۔ عمران خان جو بات بات پر rule of law اور مغربی جمہوریتوں کی بات کرتے ہیں؛ خود پاکستان میں ان کے اندھے مقلد نہ آئین کی پرواہ کرتے ہیں نہ قانون کی۔ کسی مغربی ملک میں لگے پولیس ناکے کو ایسے توڑ کر دکھائیں فوراً گولی مار دی جاتی ہے کیونکہ کوئی دہشتگرد بھی ہو سکتا ہے۔ اس طرح عمران خان کے نعرے مارتے ہوئے قانون روندتے ہوئے کوئی نکل جائے اور خدانخواستہ اگر جلسے میں کچھ ہو جائے تو یہی لوگ کہیں گے کہ فوج / اسٹیبلشمنٹ نے کروایا ہے۔ اگر سیکورٹی کے لئے ناکے لگائے ہیں کہ چیکینگ کی جا سکے تو توڑ کر گزرنے پر فخر محسوس کر رہے ہیں۔ اگر کوئی جوان اس بات پر گولی مار دے تو پھر آپ کہیں گے کہ انقلاب چاہئے اس ظلم کے خلاف۔ خدارا اس ملک کو احمقوں کی آماجگاہ یا جنگلی معاشرہ نہ بنائیں۔ قانون کا احترام کریں صرف لفّاظی میں نہیں اپنے عمل سے۔

Gharidah Farooqi (T.I.)

137,226 次观看 • 2 年前