Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

پولیس نے پسپا ہونا شروع کر دیا ہے ۔۔ “کل ہی بتایا تھا کہ تھوڑا سا بھی پریشر بنا عوام کی طرف سے تو پولیس اپنے کرپٹ افسران کے غیرقانونی و غیرآئینی احکامات نہیں مانے گی” ۔۔ “عوام کا خوف بھی ہے اور کسی کسی کو ضمیر کا بوجھ بھی”

380,476 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Tariq Khan
Tariq Khanvor 1 Jahr

A true hero....

Profilbild von 👹👹 Ur BooTa👺👺
👹👹 Ur BooTa👺👺vor 1 Jahr

یہ تو ڈر گئے 😂😅 جہاں سے آپ سوچنا شروع کر دیتے ہے وہاں ہماری سوچ ختم ہوتی ہیں۔ بات تو سچ ہے 😅😂

Profilbild von Aasma Rehan
Aasma Rehanvor 1 Jahr

ضمیر کا بوجھ نہیں ہو سکتا عمران بھائی ہم نے ان کو قریب سے دیکھا ہے ان میں سب کچھ ہو سکتا ہے انسانیت نہیں ہو سکتی حرام کھلا کھلا کر ان کا DNA ہی کرپٹ کر دیا گیا ہے

Profilbild von Kashif Elahi
Kashif Elahivor 1 Jahr

كيا يہ پوليس كى وردى میں نامعلوموں كى فورس نہیں ہے.

Profilbild von freedom fighter
freedom fightervor 1 Jahr

Punjab police Ka koi zameer Nahin hai. Agar Woh fauj Jo Allah o Akbar Ka Nara lagaye aur ye sab Kuch support karey. Unkay zameer ho sakty hain.

Profilbild von Sana
Sanavor 1 Jahr

ایسی باتیں نہ کریں ابھی نہیں تو آی جی اپنے تازہ دم کٹے مطلب دستے بیجھج دے گا 🤧

Profilbild von hina
hinavor 1 Jahr

ضمیر نام کی تو خیر کوئی چیز نہیں ہے ان بیغیرتوں میں

Profilbild von Mohsin Sardar Mughal
Mohsin Sardar Mughalvor 1 Jahr

@PakistanJutt1 میرا ایسا خیال نہیں ہے کے پولیس پسپا ہو گئی یہ بلکل جال بچھایا جا رہا ہے کوئی ٹریپ کرنے کے لیے

Profilbild von IslamabadMasacar
IslamabadMasacarvor 1 Jahr

zabardast...bas is ka khial rahey k jaan boojh kar gherney k lye na peechey hat rahey hon

Profilbild von amaas amaas
amaas amaasvor 1 Jahr

کئی پولیس والے اپنے افسران کو کہہ رہے ہیں ہم مزید غیر قانونی آرڈرز نہیں مان سکتے ہم استعفی دے رہے ہیں اور عدالتوں میں جائیں گے

Ähnliche Videos

ہم جس حال میں خیبر پختونخوا میں حکومت کر رہے ہیں، کوئی ہمیں حکومت کرنے کے لیے چھوڑ بھی نہیں رہا . صوبے کے چیف منسٹر کو اپنے لیڈر سے ملاقات نہیں کرنے دیا جا رہا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کو نہیں روکا جا سکتا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کی جا سکتی ہے۔ عمران خان اس ملک کے وزیر اعظم رہے ہیں اور ایک منتخب چیف منسٹر اس سے ملاقات نہیں کر سکتا۔ کیا پاکستان کسی ضابطے اور اصول پر چلتا ہے نہیں، یہ صرف ڈھنڈے سے چلتا ہے۔ ظلم اور ڈھنڈے کا یہ نظام ہمیں کسی صورت منظور نہیں ہے۔ اس ملک میں اگر ہم نے رہنا ہے تو قانون اور آئین کے تحت رہنا ہے۔ یہ جو ظلم ہو رہا ہے، یہ صرف عمران خان کے ساتھ نہیں ہو رہا، عوام کے ساتھ ہو رہا ہے۔ عوام سے ان کے ووٹ کا حق چھینا گیا، یہ فیصلہ عوام نے نہیں کرنا ہے کہ ہم نے کس کو ووٹ دینا ہے۔ ووٹ ڈالنے والے سے ووٹ گننے والا اہم ہے۔ اگر کسی ممبر عوامی نمائندے کو معلوم ہو کہ اس کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں، تو کیا وہ آپ کی بات مانے گا۔ عوام کے پاس ووٹ کا حق ہے تو آپ کا نمائندہ آپ کی قدر کرتا ہے۔ ابھی جو ہری پور ضمنی انتخابات میں ہوا ہے، ووٹ کسی اور کو پڑا اور رکن کوئی بن گیا۔ فارم 45 کے مطابق سب کچھ ٹھیک ہے، لیکن کمپیوٹر پر بیٹھا آدمی اپنی مرضی کا ڈیٹا فیڈ کر رہا ہے۔ کس قسم کی عدالت، کس قسم کی الیکشن کمیشن، عدالتوں کو انتظامیہ کے ماتحت کیا گیا ۔

Asad Qaiser

16,009 Aufrufe • vor 9 Monaten

اسلام آباد میں پولیس کی 60 ہزار سے زائد نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ تحریکِ انصاف وہ پلاننگ کر رہی ہے کہ یہ خود اپنے ہی جال میں پھنسں جائیں اور رجیم اپنے ہی جال میں پھنس چکی ہے، انہوں نے پہلے ہی سے لوگوں کی زندگی عذاب بنا دی ہے، تحریکِ انصاف تو 27 ستمبر کو اپنے لانگ مارچ کا افتتاح کرے گی اور پتہ نہیں کتنے دنوں میں اسلام آباد پہنچے یہ ٹیسٹ میچ ہے، ڈر کے مارے پنجاب بھی بند کر رہے ہیں، اپنے آپ کو بڑا ایڈمنسٹریٹر سمجھنے والے خوف کے مارے اپنی ہی عوام کو خوار کر رہے ہیں، تحریکِ انصاف کے لوگ بھی پاکستانی ہیں اتنے خوف اور ڈر کی کیا ضرورت کہ اپنی ہی عوام کو خوار کر دیا، تحریکِ انصاف کے لوگوں کو پکڑنے کے لیے جال پھینکنے والی نئی نئی بندوقیں کا رہے ہیں، انہوں نے کئی ہزار گیس شیل بھی خریدے ہیں ربڑ کی گولیاں بھی خریدی ہیں اور کمیشنوں سے اپنی جیبیں بھری ہوں گی، عمران خان کو 3 سال سے قید کیا ہوا ہے ان کی اہلیہ کو 2 سال سے قید کیا ہوا ہے ان کی بہنوں کو تھری ایم پی او کے تحت قید کیا ہوا ہے پنجاب کی قیادت کو 4 سالوں سے قید کیا ہوا ہے سینکڑوں کارکنان جیلوں میں بند ہیں اور پھر بھی عاصم منیر رجیم خوفزدہ ہے، اب صرف عوام نے اپنے لیے تحریک انصاف کے ساتھ باہر نکلنا ہے اور یہ نظام گر جائے گا۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

58,718 Aufrufe • vor 8 Tagen