Loading video...
Video Failed to Load
پولیس کا خاتون ورکر پر بدترین تشدد
25,413 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

بے شرم گھٹیا ادارے 🤬🤬

جان بوجھ کر مارتے ھیں تاکہ لوگ ڈر جائیں۔ سب کو اکٹھا نکلنا ھو گا

یہ پڑی ہے حکومت کی قومی یکجہتی بے غیرت عورتوں پر ہاتھ اٹھانے والے جنگ لڑیں گے

اتنے سارے کیمروں کے سامنے جب یہ اس طرح تشدد کر رہے ہیں تو یہ اکیلے میں ان کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہوں گے

مزاحمت زندہ باد

پاکستانیوں آپ اپنی تعداد کے ذریعے ان ظالموں کا مقابلہ کرسکتے ہو۔

چند پولیس والے بار بار لوگو کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہے ہے اور باقی لوگ کیا کر رہے ہے

انٹرنیشنل میڈیا کو ٹیگ کیا جائے تاکہ اگر یہ کوئی اور غیر قانونی حرکت کرتے ہیں تو یہ ایکسپوز ہوں۔

گوبر خان یہ ہے تمہاری قومی یک جہتی ۔ اللّٰہ کرے تمہارے گھر والوں کے ساتھ بھی یہی سب کچھ ہو پھر ہم تم سے قومی یک جہتی کا پوچھے گے لعنتی انسان

قومی یکجہتی کا اظہار
Related Videos
Sensitive content
کراچی کے علاقے بفرزون میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کی ویڈیو پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کا واقعہ 11 دسمبر کو پیش آیا تھا، خاتون پر تشدد کرنے والا ملزم نعمان فرار ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تشدد کا مقدمہ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔
Shahid Hussain
90,545 views • 6 months ago
