Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

پولیس کی تعداد ایک قید میں بند نہتی عورت صنم کے ساتھ۔۔۔نا کھانا دیا جا رہا ہے نا پانی اور اب میڈیا کو کوریج بھی نہیں کرنے دے رہے۔۔۔ لعنت ہو مریم تم پر

111,824 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

کلمہ پڑھ، مسلمان ہو جا سندھ پولیس کی شرمناک حرکت ۔ ایک نوجوان شیلنگ اور لاٹھی چارج سے نڈھال ہے، منہ سے خون بہہ رہا ہے۔ اسے سندھ پولیس کے بےشرم اہلکار تشدد کرکے کلمہ پڑھنے کا کہہ رہے ہیں۔ ساتھ میں کہتے ہیں کلمہ پڑھنا نہیں آتا، اور نام اسلام کا لیتے ہو۔ اس نوجوان نے چلتے کلمہ پڑھا، اسے سنا جا سکتا ہے۔ کلمہ پڑھنے کا مطالبہ کرنے والا ساتھ میں گالیاں بھی بک رہا ہے، اور جرم یہ ہے کہ اس نوجوان کا ہاتھ وردی پر لگ جاتا ہے۔ یہ کون لوگ ہیں، کیسے بے حسن اور بےشرم اور اخلاق سے گرے ہوئے لوگ ہیں سندھ پولیس کے اہلکار نہ صرف اسے مار رہے ہیں، بلکہ اس کی جیب میں ہاتھ ڈال کر چوری بھی کر رہے ہیں، ایک اہلکار کو دیکھا جا سکتا ہے۔ پیپلزپارٹی کی فسطائیت اور وڈیرہ شاہی کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ نام جمہوریت کا لیتے ہیں، رویہ فاشسٹوں والا ہے۔ اس موقع پر ان لوگوں کو بھی یاد رکھیں جنھوں نے سندھ بالخصوص کراچی کو پیپلزپارٹی کو کرائے پر دے رکھا ہے۔ کراچی سے کوئی غرض نہیں، زرداری فرنٹ مین بنا رہے، تو سب قبول ہے۔ افسوسناک شرمناک

Shamsuddin Amjad

53,367 просмотров • 7 месяцев назад