Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پولیس کیلیے سبز چائے کارکنوں کے کام آگئی
250,215 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

غازیو نے کنٹینر پر چڑھ کر فوجیوں کو گلے لگانا شروع کر دیا اڑھائی سال بعد اپنے حقیقی والدین سے مل کر آنکھوں میں آنسو آ گئے

اہم پیغام 🚨 🚨 اب پی ٹی آئی کو چاہیئے پورے پاکستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دے کر پورا پاکستان بن کردیا نائے

خیال کرنا کئی ایسا نہ اس میں نشہ ڈالا ہو

Maal e ganeemat😍

چائے احتیاط سے پینا اس میں جمال کوٹا نہ مکس کیا ہو

Kameeno ne kuch dala na hu Chaye Mein be careful everyone...

Looted

🚨 اپیل اسلام آباد میں موجود احتجاج کے شرکاء کو فوری طور پر Betnesol-N eye drops اور عرق گلاب اور پینے کے پانی کی ضرورت ہے، اسلام آباد اور راولپنڈی کے عوام سے درخواست ہے کہ احتجاج کے شرکاء کو یہ اشیاء فوری پہنچائیں، یہ لوگ 2 دن سے بدترین فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

انشا اللہ ہمیشہ حرام کا لقمہ ہی جاۓ گا ان کے منہ میں۔
