Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پولیس ہمارے اینکر کو پکڑ کر لے گئی اور ہمارا کیمرہ توڑ دیا
410,268 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

کل جو مریم نواز اور نواز شریف کے جلسے میں اپ لوگوں نے سچ دکھایا ہے نا اس کی سزا مل رہی ہے بھائی

یہ انتہائی شرمناک حرکت ہے۔ پنجاب پولیس ایک عارضی وزیرِ اعلٰی کے غلط احکامات کا شکار ہو کر اپنی مزید بدنامی کروا رہی ہے۔

Can someone please tell Nawaz that in August 2022, his brother was prime minister of Pakistan. The first thing that Shahbaz did was to hike electricity bills. They lie with straight face and some of our people believe them. Shame.

Shame on Punjab police @OfficialDPRPP مجرموں جو سکوٹ کرتی ہے اور معصوم صحافیوں کو مارتی ہے اور انکے رزق کا ذریعہ چھینتی ہے۔

کوئی بات نہیں کیمرے اور آ جائیں گے آپ نے ان کتوں کے خلاف جہاد جاری رکھنا ہے۔۔

سچ دکھانے کی سزا مل رہی ہے نہ بکنے کی سزا مل رہی ہے آج لاہور سے ہمارے اینکر پرسن اور کیمرہ مین کو گرفتار کر لیا گیا، کیمرہ توڑ دیا گیا مارا گیا صحافت اس کو کہتے ہیں ، میڈیا پیسے لے کر چپ ہے

Punjabi buzdil mard kiu baygheraton ki trha khray ho kr tamasha daikh rhy hain.???.martay kiu nhi police ko??

@OfficialDPRPP اس پولیس والے کو کس نے حق دیا ہے کیمرے توڑنے کا ؟ شرم
