正在加载视频...
视频加载失败
پٹھانوں کے خلاف خطرناک مہم شروع
9 条评论

پٹھان ایسی قوم ہے یہ جتنا دبائیں گے وہ اتنی ہی طاقت سے واپس آتے ہیں ان شاءاللہ ان ظالموں کی آخری سانسیں ہیں اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ ہمیں حق اور سچ پر ثابت قدم رکھے آ مین ثم آمین یا رب العالمین #گولی_کیوں_چلائی

Did Punjab ever take a stand for Pukhtoons?

We want Peace ✌️

نمک حرام فوج کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ ان کو کتنی گالیاں نکال رہے ہیں یا بددعائیں دے رہے ہیں۔ یا اپ زندہ ہیں یا مار دئیے گئیے۔ فرق پڑتا ہے تو صرف انکی کاروباری سلطنت کے بائیکاٹ سے پڑتا ہے جو آپ (25 کروڑ صارفین) کے سر پر کھڑی ہے۔جاگ پاکستانی جاگ

ڈاکٹر صاحب پٹھان نہیں پشتون یا پختون پلیز اپنا کیپشن درست کیجئیگا 🙏🏻

سارے پاکستانی ہی محب وطن ہیں لیکن آج تک پاکستان کیلیے سب سے زیادہ قربانیاں پٹھانوں کی ہیں۔ کبھی گھر تباہ، ڈرون حملے، دہشتگردی، ہجرت چالیس سال سے یہ سلسلہ چل رہا جو ابھی تک رکنے کا نام نہیں لے رہا۔ ہم سب پاکستانی ہیں اور اپنے پختون بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ #گولی_کیوں_چلائی

آ بیل مجھے مار ۔ #گولی_کیوں_چلائی

لعنت ان پنجابیوں پر جو پٹھانوں کو باپ بنائے وہ جو بیرونی حملہ آوروں کیے کرائے کے غلام بن کر ہمارے اجداد کا خون بہاتے رہے اور پنجاب کو لوٹتے رہے۔

پٹھانوں سے پنجہ لینے سے پہلے یہ پاگل آدمی ذرا ہسٹری پڑھ لے کچھ زیادہ ہی چڑھ گئی ہے اس کریک کو
