Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پچھتر سال سے اسرائیل نے فلسطین پر اپنا قبضہ اور تسلط جما کر فلسطینیوں کا قتل عام کرتا آرہا ہے، امریکا جیسی قوتیں اسرائیل کی پشت پناہی کرتے آرہے ہیں، یہ انسانی حقوق کے قاتل ہیں، آج پہلی مرتبہ فلسطینیوں نے پیش قدمی کی ہے،ہمت اور تیاری کے ساتھ... show more
155,505 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

جو مشورہ مولانا فضل الرحمان نے دیا تھا حماس کے سربراہ نے اس پر عمل کرکے جاری کردیا لیکن پاکستان میں کچھ اسرائیل کے ایجنٹس اس بیان پر پروپیگنڈے کررہے ہیں.

ووٹ لینے کے لیے کیسا بدلا ہے شکل ساتھ نہیں دے رہی جو کہ رہا ہے

پوری امت مسلمہ کو فلسطینی مجاہدین کی پشت پے کھڑا ہونا چاہیئے. مولانا فضل الرحمٰن صاحب

سلامت رھو قائد محترم

مظلوموں کی آواز۔۔۔۔

قوم لوط کا امیر ڈر گیا اپنے پہلے بیان سے پھیر گیا. اس کے لوطی پیروکار اب اس پر بھی اس کا چومیاں دیں گے.

آپ کی آواز ہم غریبوں کی صدا ہے، آپ کی خدمات اور فلسطین مسلمانوں سے محبت کرنا اس سے کون واقف نہیں! رب کریم آپ کا سایہ دیر تک ہمارے سروں پر قائم رکھے آپ نے ہمیشہ حق کی ترجمانی کی ہے ❤️

مُلا ڈیزل تم یہودیوں کے پالتو کتے ہو

قربان جاواں 🥰 قائد ملت اسلامیہ

قربان مرشد ❤️ آپ کے جرات مندانہ موقف کے
