正在加载视频...

视频加载失败

پڑوسی صوبہ خطرہ نہیں، نفرت کی سیاست خطرہ ہے

10,788 次观看 • 5 天前 •via X (Twitter)

18 条评论

True Pakistani 的头像
True Pakistani4 天前

مریم نواز نے کہا ہے کہ جیسے پنجاب میں دہشتگردوں اور دہشتگردی کے خلاف کاروائی ہوتی ہے باقی صوبوں میں کیوں نہیں ہوتی لہذا پڑھے لکھے ہونے کے باوجود جیالوں والی جہالت مت دکھائیں

Khawaja Akhlaq Ahmed 的头像
Khawaja Akhlaq Ahmed4 天前

یہ ایکشن کے پی کے کی لعنتی حکومت کو مشورہ دیں۔ سارے دہشت گرد کے پی کے سے آتے ہیں ۔ کچے کے سارے ڈاکو سندھ میں ہیں۔

Asad 的头像
Asad5 天前

Sindhis hate Punjab growth

Shahzad Khan 的头像
Shahzad Khan5 天前

محترمہ اپنی ڈوبتی ہوئی سیاسی کشتی کو لسانیت کا رنگ دے کر بچانا چاہتی ہیں۔ بی بی ہوش کے ناخن لیں اور ملک میں پہلے سے جاری سیاسی و لسانی کشیدگی پر تیل چھڑکنے کی بجائے مرہم رکھنے کا کردار ادا کرے مگر ان کو اپنی سیاست وطن سے پہلے نظر آتی ہے۔

Zaheer Khan 的头像
Zaheer Khan4 天前

Sindhi bhutto begeret ne Pathan dictator ayub Khan tareen ke Sath mil kar Bangladesh banaya

Muhammad Nasir 的头像
Muhammad Nasir5 天前

Verry good 💯👍🏻 @AqrabaFatima Dear 🥰 good work 👍🏻

Atif 的头像
Atif4 天前

اتنی جہالت توبہ م تم ڈیمانڈ نہ کرو بس دوسروں کی ڈیمانڈ پوری کرو۔۔

Hassan S Hakeem 的头像
Hassan S Hakeem4 天前

محترمہ کسی زمانے میں اپ کے صوبے کہ دیہاتی علاقوں میں ڈاکو اور شہری علاقوں میں الطاف بھائی کی دہشت گردی تھی لیکن اب کیا دہشت گرد صرف BLA اور TTP نہیں کرتی اور یہ دہشت گرد بلوچستان اور پختون خواہ سے نہیں اتے؟ مجھے معلوم ہے کہ اپ کی تربیت ہی پنجابی نفرت سے کی گئی ہے لیکن حقیقت جانیے

Pakistani Soul 的头像
Pakistani Soul3 天前

محترمہ ذرا ریسرچ پراپر کر لیں ٹیکس کی کولیکشن پوائنٹ پورٹ کی وجہ سے بنا ہوا ہے۔ وگرنہ وہ ٹیکس بھی پنجابی ہی دیتا ہے۔ یہ جھوٹ اور بکواس اب بند ہونا چاہیے کہ کراچی کما کہ دیتاہے مائی فٹ کہاں سے کما کر دیتا ہے کراچی ، ٹینکر مافیا کی کمائی کو پاکستان کی کمائی نہ سمجھو بی بی

Raja Ali 的头像
Raja Ali4 天前

ایک تو یہ گدھے پڑھے لکھے نہیں ہیں اور دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے کہ کوئی تعلیمی حاصل کر لیں سنی سنائی باتوں کے اوپر ا جاتے ہیں پاکستان چل ہی پنجاب کی وجہ سے رہا ہے ہم کھلاتے ہیں تم سب لوگوں کو بات بری لگے تو لگے ہمارے ٹکڑوں پہ پلتے ہو تم لوگ ہمارے ٹیکس پہ پلتے ہو تم لوگ

Haxceb 的头像
Haxceb4 天前

سندھ کی تو بات ہی نہیں ہوئی

MOHAMMAD ALI QAZI 的头像
MOHAMMAD ALI QAZI5 天前

Riat

moji🇵🇸 的头像
moji🇵🇸4 天前

Maro kanjro human kia.

Afzaal Abbasi 💪 的头像
Afzaal Abbasi 💪5 天前

اور نفرت کون بیچ رہا ہے یوتھیوں کا مہاتما اسکے چیلے اور چیلیاں

Raja Ali 的头像
Raja Ali4 天前

کون سی بنگ کا نشہ تو کرتی ہے کہ سب سے زیادہ جو ہے وہ سندھ جو ہے وہ جنریٹ کرتا ہے سندھ تو ہمارے اوپر بیٹھا ہوا ہے ہم پنجابی جو ہیں ٹیکس دیتے ہیں پاکستان میں جتنا بھی جی ڈی پی ہے اس کا 70 سے 80 پرسنٹ پنجاب پیدا کرتا ہے او تم لوگ کہاں سے اگئے ہو بلو جاہلوں او کبھی پڑھ بھی لیا کرو

Liaqat Ali Buriro 的头像
Liaqat Ali Buriro5 天前

Good

Zaheer Khan 的头像
Zaheer Khan4 天前

Konse wasail Tum dete ho bakwas krtey ho

AA 的头像
AA4 天前

Truth hurts !Who brought TTP back to Pakistan? Where do most of suicide bombers come from?

相关视频