مجھے کوئی خطرہ نہیں.
@DrJalaliTLY26K followers
12,937 views
10 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@Mirkhan_fx
اللہ پاک آپ کے حفاظت کریں آمین ثم آمین 💓
6 likes

@AhmadRzTLY
ہیں دین پنجتن میرا ایمان پنجتن❤🙏
4 likes

@AbeehaAlee
جسکو سیدہ کائنات رضی اللہ عنہا کے بارے میں زبان درازی کرتے ہوئے ایمان کا ،بے ادبی کا خطرہ لاحق نا ہوا یہ تو معمولی بات ہے آپ جیسوں کے لیے
3 likes

@AbeehaAlee
ساری باتیں دلیلیں اک طرف جس کو اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کی لخت جگر،سیدہ کائنات کی بارگاہ کا لحاظ نا ہو اس کو ،باقی کیا خطرہ ہو سکتا ھے
3 likes

@usmantli92
ماشاءاللہ
2 likes

@usmantli92
حق جلالی سچ جلالی
2 likes

@AroojKamil91549
اللہ پاک جلالی صاحب کا سایہ اہلسنت پر تا دیر سلامت رکھے اور انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
2 likes

@KhaniiiKZMA
سلامتی ❤️❤️❤️🔥
1 like

@tasawar349121
حقیقی سنیوں کا شیر
1 like

@Nobody201220
اللّٰہ پاک آپ کا سایہ اہلنت والجماعت پر قائم رکھے آمین سرمایہ اہلسنت
1 like
