Loading video...
Video Failed to Load
پھر “مریم” آئی اور سارا کھیل ہی بدل دیا۔
158,331 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

سب نوں چُونا لاگئی اے۔ مریم ڈائن آگئی اے۔

توبہ ہے۔ واقعی آپکا دماغ خراب ہو چکا ہے، کوئی ایسے ہی اپنے منہ سے میاں مٹھو کیسے بن سکتا ہے ؟ 😂😂😂 ایک چھکے کا تو ہمیں پتا ہے پھر ۵ دوسرے کونسے چھکوں کی بات ہو رہی ہے ؟

سبز سڑک کا رنگ بھی ایک ہی بارش سے بدل گیا 😂

whoa have you heard this yet?

پھر “مریم” آئی اور سارا کھیل ہی بدل دیا۔ کوئی شک نہیں ۔۔۔

حقیقت تو یہ ہے کہ پھر مریم آئ اور پنجاب ہی بدل گیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ساڑھے تین سالہ عمرانی دور کی لوٹ مار گوگی پنکی بزدار دور کی تباہ کاریاں ایک سال میں ختم کرکے پنجاب کو پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے۔

ویڈیو اور ٹک ٹوک کی حد تک تو ٹھیک ہے لاہور گرین لائن والا منصوبہ بھی پہلی بارش میں وڑگیا باقی بھی ایسے ہی وڑ جائیں گے 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥

پہلا ہی میچ ہار گئے ۔ ایسی منحوس ماری ہے
