Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
پہاڑ جیسی مٹی اور ملبے کا طوفان سب کچھ روندتا ہوا آ رہا ہو اور آپ اپنے بچوں کو گلے لگائے بالکونی میں بے بس کھڑے ہوں 🏔️💔 اس سے زیادہ ہولناک منظر اور کیا ہوگا جب آپ کو اپنی بے بسی کا احساس ہو؟ #NepalFlood
81,976 görüntüleme • 7 gün önce •via X (Twitter)
0 Yorum
Yorum bulunmuyor
Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek
Benzer Videolar
4:48
Sensitive content
کیا آپ جانتے ہیں کہ پورن ایڈکشن (Porn Addiction) آپ کے رشتوں کو کیسے دیمک کی طرح چاٹ جاتی ہے؟ جب دماغ آرٹیفیشل ڈوپامین لوپ (Dopamine Loop) میں پھنس جاتا ہے، تو انسان 'Anhedonia' کا شکار ہو جاتا ہے، یعنی وہ حالت جہاں زندگی کی اصل اور نیچرل خوشیاں آپ کو مطمئن نہیں کر پاتیں۔ یہی وجہ ہے کہ شادی کے بعد بھی لوگ اپنے لائف پارٹنر کے ساتھ ذہنی اور جسمانی سکون محسوس نہیں کرتے۔ اس خطرناک لت سے اپنے آپ کو اور اپنی نسلوں کو بچائیے۔ آپ کے خیال میں اس سے چھٹکارا پانے کا سب سے بہترین طریقہ کیا ہے؟ کمنٹس میں بتائیں۔ 👇🏻
★𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀®🌸
46,614 görüntüleme • 3 ay önce
0:28
Sensitive content
اب ہم پانی میں آگئے اور ہم گیلے ہو گئے ہیں جب آپ کی زندگی کا مقصد صرف اور صرف میاں کے پیسے اڑانا ہو اور ان پیسوں کو بڑھانے کے لیے اپنی زندگی کی آسائشیں دکھانا ہو تو پھر آپ لوگوں کو بتاتے ہیں کہ ہم پانی میں اگئے اور ہم گیلے ہو گئے زیادہ پانی آتا ہے تو زیادہ گیلے ہوتے ہیں 🤭
its me میٹھو
32,341 görüntüleme • 4 gün önce
