Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پہلے آپ نے شیخ رشید کا ٹوئیٹ پڑھنا ہے اور پھر اس کا کلپ دیکھنا ہے۔
110,622 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

بےشرم ترین انسان...😅😂🤣

یار ان لوگوں کو شرم بھی نہیں آتی کوئی بندہ کہہ دے کہ یار کل تو کچھ اور کہہ رھا تھا اور آج کچھ اور تو بندہ شرمندہ ہوجاتا ھے لیکن سیاستدان بہت ڈھیٹ ہوتے ہیں

Pakistani generals are such blockheads they do not realize that they are not only destroying Pakistan but also themselves and their families. Here is why

بچپن میں ملا نصیر الدین اور شیخ چلی کے قصے کہانی پڑھا کرتے تھے، وہ ہمارا آپکا زمانہ تھا! وقت بدلا، اب ہمارے گرانڈ چلڈرن پرائمری جماعتوں میں ہردلعزیز @ShkhRasheed کی پھلجھڑیاں اور افلاطونیاں پڑھا کریں گے، love u شیخ صاحب🤦♂️🫡 @roznamadunya @jang_akhbar @Nawaiwaqt_ @daily_khabrain

تھرڈ کلاس آدمی یہ اگر کسی بازار میں ہوتا تو بہتر تھا

- All I Knew

کلاسرا صاحب۔۔ قوم یوتھ شیخ رشید کے اس گند پر بھی اپنا ذہنی گند زبان کے ذریعے آپ پر نکالے گی۔ شیخ چلی پھر بھی انکا ہیرو

اور جب گیٹ نمبر 4 سے دھتکارا ہوا نہیں تھا وہ ٹویٹ پڑھ لیں 😂😂😂

😂😂😂

زلیل اور بے غیرت انسان ہے یہ
