Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پی ٹی آئی کارکن لیڈرشپ پر شدید غصے میں
30,503 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

Mujhe toh gadbad lag rahi hai iss aurat main Imran khan zindabaad

انشاءاللہ جب احتجاج کی کال ہوگی تو پھر میں اس آنٹی جی اور جو یہ منافق گروپ ہیں ان کو وہاں دیکھنا پسند کروں گا۔اور تم جیسے منافق لوگوں سے بھی توقع ہے اس دن ان جیسے آنٹیاں کو کیمرے کے سامنے لایا جائے گا۔پھر دیکھتے ہیں یہ کتنے انقلابی ہیں۔۔

Compromised leader ship

آپ بھی بے غیرت آدمی ہے

نکمی بزدل اور لالچی لیڈر شپ کو ہٹاؤ نوجوان قیادت آگے لاؤ ۔۔۔۔۔

If These Unknown Boys can be Made MNAs ,.MPAs on the name of Imran Khan than Inshallah Other Unknown from their constituencies can be made MNAS MPAs Ministers If Wkrs Sprtrs can make them ,Same Wkrs Sprtrs can make them 0 too

یہ رانگ نمبر ہے

یہ تماشہ نہیں تھا یہ حقیقت تھی یہ عام عوام کا ریکشن تھا ۔ اگر اسطرح جاری رہا تو ن لیگ کی طرح مشکل ہے کہ یہی نام نہاد لیڈر اپنے ہی حلقے میں نکل سکے ۔ عوام نے جس مقصد کے لئے ووٹ دیاتھا اتنا عرصہ گزرنےکےبعد بھی یہ بزدل وہی کے وہی کھڑے ہیں۔ اورخان صاحب پر دن بدن سختی ہوتی جارہی ہیں۔

اوہ نو اب کیا ہو گا 😭

Who is she?😂😂
