Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
لاہورزمان پارک کے باہر پی ٹی آئی کارکن
242,668 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

ارے واہ لاہوریوں کیا بات ہے۔۔

Yeh cheez jiska intezaar tha lahore mai...!!!!! Zindabad ab hum bhi nniklengy gee jaan se khul dull k! انشاء اللہ

لاہور میں کروڑوں کارکنوں کے لیے یہ بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوں گے ۔

پنجاب جاگ رہا ہے دشمن سوتے جائیں گے انشاءاللہ

@TaajKha78060598

زبردست

عوام ایک سال سے مسلسل لڑ رہی ہے جمہوریت اور خود مختاری کے لیے ۔۔۔ اگر عوام ہار مان جاتی ہے تو اگلے پچاس سال یہی گندے لوگ عوام پر مسلط ہوتے رہیں گے ۔۔ کل سے عوام ہر شہر میں پرامن احتجاج کے لیے نکلتی رہے

پختونخواہ والے سنبھالے نہیں جا رہے تھے اب لاہور والوں نے بھی کمپنی کی منجھی ٹھوکنے کا فیصلہ کرلیا🔥

@SamraNadeem19 ان شاءاللہ جلد ہی عمران احمد خان نیازی زنان پارک میں آئے ہوئے حقیقی آزادی کے متوالے ٹائیگرز اور ٹائیگریسز کو خطاب کریں گے


