Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پی ٹی آئی کارکن کا عمران خان کیلئے گیت
Комментарии: 8

Nash1 год назад
خان کو لئے بغیر ڈی چوک سے نہیں اٹھنا!

Saifora Sadaf1 год назад
یہ کارکنان خوش ھیں اپنا مطالبہ سامنے رکھ رہے کسی کو مردہ باد نہیں کہ رہے نہ کسی کے خلاف نعرے لگا رہے ھیں ظالمو ان پے گولیاں برسا رہے ھو

Kamran Abbasi1 год назад
ہیلی کاپٹر سے فاٸر اور شیلنگ، ایک ورکر کے سر میں گولی لگی ہے۔ جنرل عاصم منیر بزدل تم دو سالوں سے پاکستانیوں کا خون بہا رہے ہو تم سے نجات کا وقت آ پہنچا ہے۔

کسانوں کی آواز1 год назад
ن لیگ کی بدترین حکومت

Tehreem Alee1 год назад
اللہ سب کی حفاظت فرمائے آمین

Yaman khan1 год назад
شیر افضل مروت ڈی چوک کی اینٹری کے لیے تیار

Omar Malik1 год назад
☝️اللہ الحق #FinalCall #نومبر24_یوم_انقلاب #احتجاج_سے_انقلاب_ت

Ghulam Farid1 год назад
Inshallah ik is coming 🔥

