Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

پی ٹی آئی کی اسٹریٹیجی میں بڑی تبدیلی!!! ایسا کیا ہوا کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا اسٹبلشمنٹ کو چھوڑ کر اب صحافیوں کے پیچھے پڑ گئی؟؟ Detailed Analysis on YouTube پی ٹی آئی کی آستین کے سانپ!!!!👇👇👇

40,895 görüntüleme • 9 ay önce •via X (Twitter)

28 Yorum

Arslan Baloch profil fotoğrafı
Arslan Baloch9 ay önce

پی ٹی آئی سوشل میڈیا کس صحافی کے پیچھے پڑا؟

Shahid profil fotoğrafı
Shahid9 ay önce

Don't pretend to be a are nothing but Nawaz sharif's family servant.

Rohmin345 profil fotoğrafı
Rohmin3459 ay önce

Sama Shirazi SEM SEM SEM

Robin Legacy profil fotoğrafı
Robin Legacy9 ay önce

2 منہ والی

𝕀𝕞𝕣𝕒𝕟 𝕜𝕙𝕒𝕟 𝕥𝕚𝕘𝕖𝕣 🐅 profil fotoğrafı
𝕀𝕞𝕣𝕒𝕟 𝕜𝕙𝕒𝕟 𝕥𝕚𝕘𝕖𝕣 🐅9 ay önce

توبہ توبہ 🤣

Hamid Khan profil fotoğrafı
Hamid Khan9 ay önce

مہنگائی بہت زیادہ ہو گئی ہے۔ محترمہ سے درخواست کریں اتوار بازار چلی جائیں

Pola profil fotoğrafı
Pola9 ay önce

Adaab Aunty

Mohammad Asimaziz profil fotoğrafı
Mohammad Asimaziz9 ay önce

شروع بھی تو بی بی آپ لوگوں نےکیاتھا جب بازاروں میں ناچ ناچ کےگھنگروتوڑ رہے تھے مہنگائ پر آج ملک میں چینی فری آٹا فری آئل فری پیٹرول فری دنیا ہم سے قرضہ مانگ رہی ہے اتنے ترقی کر لی ہم نے آج آپ لوگ خوشحال قوم خوشحال نوجوان سیر تفریح کرنے ملک سے باہرجارہے ہیں سب فارغ آرام ہی ارام

azaadi profil fotoğrafı
azaadi9 ay önce

پی ٹی آئ کا اصل سوشل میڈیا جنریل مافیا اور اُن کے سیاسی اور غیر سیاسی تمام کُتوں کی وارداتوں اور دو نمبریوں کے پیچھے پڑی رہی گی اور تم جیسوں کو ایکسپوز کرتی رہے گی اس لیے یہ واہیات چورن بیچنا بند کرو کہ پی ٹی آئ کا سوشل میڈیا جنریلوں کو چھوڑ کر صحافیوں کے پیچھے پڑ گیا ہے۔

Tayyaba غزل profil fotoğrafı
Tayyaba غزل9 ay önce

پی ٹی آئی کی ٹیم اور لوگوں میں فرق ہے۔۔ آپ ہر فرد کو پی ٹی آئی سے تو نا جوڑیں۔۔۔ انفرادی طور پر لوگ ایسے کرتے ہیں ۔۔

Shaista Aslam( PPP)🇱🇾 profil fotoğrafı
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾9 ay önce

پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہی نہیں وہ کیسے اپنا سیاسی رویہ بہتر کرے گی ؟ان کے سوشل میڈیا ٹرولز کی روزی روٹی ہی جھوٹ پر چلتی ہے

سید اظہر حسین profil fotoğrafı
سید اظہر حسین9 ay önce

ان خون آشام درندوں کو کاٹنے کیلیے کچھ نہ کچھ چاھیے ھوتا ھے کچھ نہ ملے تو یہ پاگل کتے اپنے آپ کو کاٹنا شروع کر دیتے ھیں

Bashir Nichari profil fotoğrafı
Bashir Nichari9 ay önce

پی ٹی آئی محض ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک رویّہ ہے، ایسا رویّہ جو نفرت، جھوٹ اور کردار کُشی پر پلتا ہے۔ ایسے میں یہ سوال ہی بے معنی ہے کہ وہ اپنا سیاسی رویہ کیسے بہتر کرے گی؟ ان کے سوشل میڈیا ٹرولز کی روزی روٹی ہی جھوٹ، بہتان اور گمراہ کن بیانیے پر قائم ہے۔

SANAF profil fotoğrafı
SANAF9 ay önce

Reality of #media anchors in #Pakistan supporting #mandatethives against #imrankhan #pti

Bashir Nichari profil fotoğrafı
Bashir Nichari9 ay önce

عاصمہ شیرازی جیسے بہادر صحافی اسی لیے نشانے پر ہیں، کیونکہ سچ ہمیشہ جھوٹ کے ایوانوں کو لرزا دیتا ہے۔

Asim Khalil Derkhwasti🇵🇰 profil fotoğrafı
Asim Khalil Derkhwasti🇵🇰9 ay önce

عاصمہ شیرازی نہایت دیانت دار، غیر جانبدار، باکردار اور معتبر صحافی ہیں۔ ان پر زبان درازی کرنے والے تحریکِ انصاف کے ٹرولز ان کی خاکِ پا کے برابر بھی نہیں۔ وہ سب مل کر بھی ان کے ٹھہراؤ، متانت، ذہانت اور خبر فہمی کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ عاصمہ @asmashirazi، آپ ایسے لوگوں کو جواب دے کر ان کی حیثیت نہ بڑھایا کریں۔ اللّٰہ تعالٰی آپ کو مزید طاقت دے

DK@Quetta 1639 profil fotoğrafı
DK@Quetta 16399 ay önce

Fresh dose.

عمران خان۔ THE لیڈر profil fotoğrafı
عمران خان۔ THE لیڈر9 ay önce

دو منہہ والی سانپ کو اب سب سانپ نظر انے لگے

woman profil fotoğrafı
woman9 ay önce

😂😂😂😂😂 ان صحافتی طوائفوں کو بس کچھ کہو نہ ۔ اگر کہہ دو تو ان دو منہ والی سپنیوں کا پھنکارنا دیکھو بس ۔

Tamina Mirza profil fotoğrafı
Tamina Mirza9 ay önce

More power to you ma'am

PM KHAN profil fotoğrafı
PM KHAN9 ay önce

کیونکہ کہ بہت سے نام نہاد سستے سافی اور سافیاں ان کی ٹاوٹ بنی ھوئی ہیں اب تو تیرے بچے نہیں پوچھتے ھوں گے

Pak profil fotoğrafı
Pak9 ay önce

تو کون میں خواہ مخواہ 🤣🤣

asma naz profil fotoğrafı
asma naz9 ay önce

جلتی رہہ لفافن ! حرام کا سب سے بڑا نقصان یہی ہے کے اس کو کھانے والے کا سکون چھین لیتا ہے۔ تم لوگوں کے ساتھ بھی ایسا ہی ہے۔ مرتے دم تک تتے توے پہ ہی بھیٹے رہو گے۔ اور اسی طرح بھونک بھونک کر ہلاک ہو جاؤ گے۔ انشااللّٰہ

SHEZZY profil fotoğrafı
SHEZZY9 ay önce

سرکاری حاجن اور صحافی ہونے کے دعوے 😜

🅰️deel Khan profil fotoğrafı
🅰️deel Khan9 ay önce

پی ٹی آئی ہر اس ایک کو رگڑتی ہے جو قانون اور آئین کو فالو نہ کرے۔ اور ملک کا تماشہ بنانے کی کوشش کرے۔ دو نمبری سیاست میں باجی آپ کا کوئی مقابلہ نہیں ، لہذا چھترول کیلئے ہمہ وقت تیار رہا کرو ، اور گلے شکوے کرنے کی ضرورت نہیں ۔

𝗠.𝗛𝗮𝗺𝘇𝗮 profil fotoğrafı
𝗠.𝗛𝗮𝗺𝘇𝗮9 ay önce

سرکاری حاجن

waseem naz profil fotoğrafı
waseem naz9 ay önce

دو منہ والی سانپ صحافی 😅😅😅

keyboard warrior ✌️ profil fotoğrafı
keyboard warrior ✌️9 ay önce

تم لوگوں کی اوقات بہت دیر سے پتہ ھے باشعور دماغوں کو 👇

Benzer Videolar