正在加载视频...
视频加载失败
پی ٹی آئی کیا غلط مطالبہ کر رہی ہے؟؟؟ عطا تارڑ: وفاقی وزیر اطلاعات چھ بار وزیراعظم نے مذاکرات کی دعوت دی، 24 بار اسپیکر قومی اسمبلی نے دعوت دی۔۔ ان کی عمران خان سے ملاقات کی ڈیمانڈ نہیں،، یہ صرف سیاسی مفاد کے لیے احتجاج کرنا چاہتے ہیں۔... show more
20 条评论

ویسے تم بھی کہیں پر بھی بکری بننے کی نوبت ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔۔۔

پاکستان پہلے ایسے جھوٹ بولنے والے پر ن لیگ والوں پر لعنت ہو ۔۔۔اور جیسے تمھارا لیڈر بھاگ گیا تھا 50 روپے کے سٹاف پیپر پر ایک ہفتہ کا اور چار سال بعد آیا اور فارم 47 کا حکومت پر بیٹھ گیا وہ 17 سیٹوں کے ساتھ شرم تم کو آتی نہیں مگر ھم بار بار یاد کرائیں گے

لعنتی اور جھوٹا انسان

Hello what s going on with Nikah Haram

اسلام آباد ہائی کورٹ نے واضح کیا ہے کہ شہریوں کی آزادانہ نقل و حرکت متاثر نہیں ہونی چاہیے اور سرکاری وسائل سیاسی مارچ کے لیے استعمال نہیں ہونے چاہئیں۔ صحافی سے ایک سیدھا سوال بنتا ہے: کیا آپ نے وزیر صاحب سے یہ بھی پوچھا کہ حکومت کے ہر اقدام کی قانونی حیثیت کیا ہے؟

پی ٹی آئی سے سوال ضرور کریں، مگر حکومت سے بھی کریں! اگر قانون اور عدالتی احکامات سب کے لیے برابر ہیں تو پھر حکومتی اقدامات پر سوال کیوں نہیں؟ ایک فریق سے سخت سوال، دوسرے سے خاموشی—یہ غیر جانب دار صحافت نہیں۔

Sohail kitni dafa gaya milnay…kia aik daffa milnay dia…one sided BS

عطا تارڑ صاحب کہتے ہیں کہ احتجاج صرف سیاسی مفاد کے لیے ہے اور حکومت کے اقدامات صرف امن و امان کے لیے ہیں۔ مگر سوال یہ ہے: اگر قانون اور عدالتی احکامات سب کے لیے برابر ہیں، تو پھر حکومت کے اقدامات اور بیانات بھی اسی کسوٹی پر کیوں نہ پرکھے جائیں؟

فارم 47 کی پیداوار ہو تم تمہاری خوف سے چیخیں نکل رہی ہیں ۔ ۔ ۔ 8 فروری کو عوام نے اپنا فیصلہ سنایا پاکستان کے لیے اور تم اور تمہارے ہینڈلر ملک اور عوام کے غدار ہو ۔۔۔ ان شاءاللہ آرٹیکل 6 سے کم اور ڈی چوک پر پھانسی سے کم سزا نہ ہوگی۔

دلی عورت تم بھی صرف اسکو بندر کے بچے کو بولا کر بات کرتی ہو ۔ پی ٹی آئی تیرے اعصاب پر سوار ہے ۔ آپکے میاں داؤد پر بات کرو نا کیوں نہیں کر رہی مریم صفدر کے ناجائز نکاح پر بات کیوں نہیں کر رہی؟

CIA mosad raw k paltu kutto dakwoo sari duniya ko Nazar a Raha heh pak ki majority awaam Matlab PTI Kya chahti heh aur Tum Sab kuttay Kya chahtay ho mazakrat k salay 🐕

Yeh sach Kabhi Nahi btaye GA.

سیاست پہلے رکھتے ہوئے ہی پاکستان بنا

میڈم عاصمہ شیرازی صاحبہ آپ محترم وزیر کی وہ گفتگو جو عطا تارڑ صاحب نے اپوزیشن دور میں احتجاج کے دوران کی تھی وہ کیوں نہیں سنائی؟ میڈیا کے پاس تو سارا ریکارڈنگ ہوتا ہے

جھوٹ بولدا

ان دونوں جماعتوں نے ملکر ملک کو تباہ و برباد کردیا ہے 😡 انکو نکال کر ان سے کون سا ملک چل سکا🤔 400 گنا مہنگائی بڑھ چکی ہے۔غریب خودکشیوں پر مجبور ہے عوام بے یارو مددگار ہے اس وقت اور انکی لڑائیاں ہی ختم نہیں ہوتیں😞 کوئی دونوں پارٹیوں میں قابل ہے ہی نہیں جو بات سے مسئلہ حل کرے😞

#MandateThieves

35 مرتبہ وزیراعلی عدالتی احکامات کے ساتھ اڈیالہ جیل گئے مگر عمران خان سے ملاقات تک نہیں کروایا ۔ مینڈیٹ چھینا گیا۔ مخصوص نشستیں آپس میں بانٹیں ورکروں اور عمران خان کی پوری فیملی کو جیلوں میں ڈالا ۔ چادر اور چار دیواری کو پامال کیا ۔ کیا یہ مذاکرات تھے؟

And wow this analyst and opinion maker suddenly became a journalist and asking questions, herself being a neutral journalist. Agr in k baap k baary mn kch ho to ye foran tweet krti hai aur opinion pesh krti hai.. Nawaz shareef k liye to court phnch gyi thi

فرسٹریشن چڑھی ھے یہ سب بکواس غیر جمہوری غیر ائینی غیر قانونی ھے نہی تو کسی ماہر جمہوری فرد یا وکیل سے پوچھے پھر جا کے سائکاٹریسٹ سے پوچھیے 🤣🤣🤣
相关视频
Sensitive content
“ستائیس ستمبر کی کال پر آپ ہمارے ساتھ لبیک کہیں ڈی چوک آنے کی ضرورت نہیں کراچی میں نکلیں ،ایک ہفتے کے لیے کراچی بند ہو صرف ایک ہفتے کے لیے ،میں لکھ کے دیتا ہوں یہ آپ کے پاؤں پکڑیں گے ۔مسئلہ یہ ہے ہم ظلم سہتے جارہے ہیں اور یہ کرتے جارہے ہیں جس دن آپ نے ان کا ہاتھ پکڑا یہ آپ کے پاؤں پکڑیں گے۔ یہ جو ظالم جابر خود کو آئین و قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں انہوں نے ہم سے ہمیشہ جیتنا ہے لیکن ہم نے صرف ایک بار جیتنا ہے وہ ایک بار ہم جیت گئے یہ انشاء اللہ ساری زندگی آئین و قانون کے دائرے میں رہینگے ۔ ہم نے کھڑے ہونا ہے اپنے لیے اپنے بچوں کے لیے عمران خان خود کی جنگ لڑ ہی نہیں رہے وہ چاہے آج باہر آسکتا مقبولیت اتنی کے وزیراعظم بن سکتا لیکن وہ ان سے ڈیل نہیں کر رہا ، قائداعظم کے بعد پاکستان کو عمران خان جیسا لیڈر نہیں ملا وہ اس لیے نہیں ٹوٹ رہا وہ سوچتا ہے کہ اگر وہ کمزور پڑتا ہے تو پاکستانی قوم کبھی کسی پر اعتبار نہیں کر پائے گی۔ وہ ہمارے لیے کھڑا ہے ظلم سہہ رہا ہے”۔ وزیراعلی سہیل خان آفریدی
PTI
64,046 次观看 • 22 天前

