Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پی ٹی آئی کے امیدواروں کی لسٹ حاضر ہے۔ ری پوسٹ کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے بھی شیئر کریں شکریہ
186,854 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
6 Kommentare

فرعون!! بڑا ہی ظالم تھا! لیکن وہ بھی کبھی حضرت موسیٰ علیہ السلام کاعصا چھین کر نہیں بھاگا کہ وہ معجزہ نہ دکھا سکیں!!!

میانوالی میں پی ٹی آئی کے امیدواران NA 89 جمال ا حسن خان۔ بوتل NA 90 عمیر خان نیازی۔ دروازہ PP 85 میجر اقبال خٹک۔ سٹیمپس PP 86 آمین اللہ خان ۔۔صوفہ Pp 87 احمد خان بھچر پریشر ککر PP 88 ملک ممتاز اسڑ ۔۔۔چینک. میانوالی کے تمام لوگ اپنے حلقے کے امیدوار کا نام اور نشان یاد رکھیں۔

@mbassam76 NA54 انتہائی مشکل حلقہ ہے جس میں ipp سے لوٹا غلام سرور خان اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار آزاد امید وار اور نون لیگ سے ناراض بریسٹر عقیل بھی آزاد امید وار ہونگے اور مخالفین مکمل طاقت کے ساتھ کمپین کر رہے ہیں جبکہ ptiوالوں کو انتخابی نشان کا ہی نہیں پتا پارٹی کو چاہئے اگاہ کرے

د اس کی تصویریں بنا کے پی ڈی ایف کی صورت میں پوسٹ کرو سوہنی کلپ بہت فاسٹ ہے

ایسے ہی کوئی صوبائی حلقوں کی لسٹ بھی شئر کرے #انتخابی_نشان_عمران_خان

پلیز لنک بھی شئیر کریں۔ شکریہ
