Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

اگر آپ کو یاد ہو۔۔۔ عمران خان نے اس کلپ کو اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کیا تھا۔۔۔ ری پوسٹ کریں پلیز اور ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانا آپ پر فرض ہے۔

38,343 views • 2 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

Humaira's profile picture
Humaira2 years ago

جو اپنے حق کے لئے نا بول سکے اسے ری پوسٹ سے بھی کوئی فرق نہیں پڑنا۔

Mohammad Shahid's profile picture
Mohammad Shahid2 years ago

ہم ایسی قوم ہی نہی کہ حق کے لیے لڑ مریں ؟جنرلزززز مظبوط سے مظبوط تر ھوتے گیے پبلک عوام انڈین فلمیں دیکھتی رہی اور بے تُکہ آبادی میں اضافہ ھوتا گیا لیکن کلپ سمجھدار کےلیے جو عمل بھی کرنا چاھیں وہ لوگ جو اورسیز ہیں وہ بھی بشمول میرے اتنے ہی گناہ کے مرتکب ہیں ؟؟؟

Shahid Hussain official account's profile picture
Shahid Hussain official account2 years ago

@fkhattak2891 اسلام علیکم انڈ گڈ مارننگ مائ سویٹ فرینڈ مسز خٹک

Aamir Latif.Rao,'s profile picture
Aamir Latif.Rao,2 years ago

یہ تو سمجھ گئے ایک لیکچر سن کر!!! ..... هم 77 سال والے كب سمجھیں گے؟؟؟

Samia's profile picture
Samia2 years ago

فارم 47 والے کہتے ہیں کہ عمران خان فائیو سٹار ہوٹل کی سہولیات انجوائے کر رہا ہے اللہ کی لعنت ہو ان تمام دو نمبر بونوں پر جو یہ جھوٹ بولتے ہیں ہمارے لیڈر کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے 💔

درویش's profile picture
درویش2 years ago

❤️

M Rahib's profile picture
M Rahib2 years ago

پر اثر سبق ، بہترین انتخاب

Muhammad Imran's profile picture
Muhammad Imran2 years ago

Very true

Pak514Pakistan's profile picture
Pak514Pakistan2 years ago

یہ ویڈیو آپکی اچھی ہے۔۔مگر کچھ دن پہلے آپ نے بہت غلیظ ہندہ والی زبان استعمال کی تھی ویسے بھی کہتے ہیں کہ عورت ناقص العقل ہوتیں ہیں۔ قرآن و سنّت سے ہمارا دین دین محمدی ہے۔ نہ کہ دین ابوسفیان ۔۔۔

Saulat Aamer's profile picture
Saulat Aamer2 years ago

🇵🇸❤️

Related Videos