正在加载视频...

视频加载失败

پی ٹی آئی کے ایک لیڈر کو پولیس نے قتل کر دیا!

80,145 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Adv Sahiba Rana 的头像
Adv Sahiba Rana1 年前

عادل راجہ – ایک "ناختم ہونے والا" پروجیکٹ؟ عادل راجہ جیسے اثاثے کبھی مکمل طور پر dispose off نہیں کیے جاتے، بلکہ وقت اور حالات کے مطابق ان کا کردار اور بیانیہ تبدیل کر دیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ کبھی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف نظر آتے ہیں، کبھی پی ٹی آئی کے حامی بنتے ہیں، اور کبھی خود پی ٹی آئی کے اندر تقسیم پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں۔ اصل مقصد یہ ہوتا ہے کہ انہیں ہمیشہ ایک "کارآمد" حیثیت میں رکھا جائے تاکہ وہ وقتاً فوقتاً کسی نہ کسی بیانیے کو آگے بڑھا سکیں۔ کردار کی تبدیلی – ایک مسلسل پراسیس اگر ہم عادل راجہ کے سفر کو دیکھیں، تو پہلے وہ فوج کے "اندرونی راز" بتانے والے بنے، پھر 9 مئی کے فسادات میں لوگوں کو اکسانے والے، اس کے بعد پی ٹی آئی کے اہم سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور کارکنوں کو غدار قرار دینے والے، اور اب وہ دوبارہ عمران خان کے ہمدرد بننے کی کوشش میں ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ کس ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں اور ان کا اصل ہدف کیا ہے؟ فوج کے بارے میں "اندر کی خبریں" – محض افسانے؟ عادل راجہ کا سب سے بڑا دعویٰ یہ رہا ہے کہ وہ فوج کے اندرونی معاملات کی "باوثوق خبریں" دیتے ہیں، لیکن اگر ان کے دعووں کا جائزہ لیا جائے تو ایک بھی پیشگوئی یا خبر آج تک درست ثابت نہیں ہوئی۔ حقیقت میں، وہ صرف پی ٹی آئی کے ریڈیکل سوشل میڈیا حلقوں کی خواہشات کو خبری شکل دے کر پیش کرتے ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ ان کے فالورز بھی بار بار مایوس ہوتے ہیں۔ خبروں کا ماخذ – خواہش یا حقیقت؟ عادل راجہ کی "خبریں" درحقیقت وہ بیانیہ ہوتا ہے جو پی ٹی آئی کے سخت گیر سوشل میڈیا حلقے سننا چاہتے ہیں۔ وہ اسی جذباتیت کو کیش کرواتے ہیں، انہیں وہی کچھ سناتے ہیں جو وہ سننا چاہتے ہیں، اور یوں ایک echo chamber بنا کر لوگوں کو حقیقت سے دور کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی معلومات یا پیشگوئیاں کبھی سچ نہیں ہوتیں، کیونکہ وہ خبروں پر نہیں بلکہ wishful thinking پر مبنی ہوتی ہیں۔ نتیجہ – عادل راجہ کا اصل مشن یہ واضح ہوتا جا رہا ہے کہ عادل راجہ کا کام کبھی بھی پی ٹی آئی کو فائدہ پہنچانا نہیں تھا، بلکہ اس کے اندر انتشار پیدا کرنا، غلط معلومات پھیلانا، سوشل میڈیا نیٹ ورک کو تقسیم کرنا، اور حقیقی کارکنوں کو بدنام کرنا تھا۔ وہ اسٹیبلشمنٹ کے لیے اب بھی ایک usable asset ہیں، بس ان کے رول میں وقت کے ساتھ تبدیلی آتی رہتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے حامی کب سمجھیں گے کہ وہ کس کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں؟

Mammoth Nation 的头像
Mammoth Nation2 年前

President Trump just survived ANOTHER assassination attempt.

Anum Fatima 的头像
Anum Fatima1 年前

یہ کیا سین ہے؟

Farah 的头像
Farah1 年前

محسن نقوی نے جب دھمکیاں لگائیں تھیں اسی وقت اس کے خلاف ایف آئی آر ،قانونی کاروائی کی جاتی تو جانیں ضائع نا ہوتیں

Spy 🇵🇰 🦅®️ 的头像
Spy 🇵🇰 🦅®️1 年前

تم لوگ یدے گئے 😅

Omer Ahmed 的头像
Omer Ahmed1 年前

فوج کے کہنے پر پولیس نے قتل کر دیا۔

i.k 的头像
i.k1 年前

ظلم بڑھتا جا رہا ہے ماشاءاللہ قانونی طور پہ لگ گیا ہے۔پارٹی کی فرسٹ لیڈرشپ اور سیکنڈ لیڈرشپ اور تھرڈ لیڈرشپ سب کو عزت کے ساتھ احترام کے ساتھ ریسٹ دینا چاہیے نیچے سے ہارڈ ورکرز کو پر لانا چاہیے اس سے زیادہ اور کیا نقصان ہوگا ڈیڑھ سال ہو گئے ہیں عمران خان جیل میں

Ali 的头像
Ali1 年前

😭

Imagine 的头像
Imagine1 年前

شکریہ ہماری غلامی کیلئے ، پیسے حلال کر رہے ہو جج صاحب!!!

Zohan Ali 的头像
Zohan Ali1 年前

بی بی کو پستان چسوانے کے لئے پہلے گوگی اور اب مشال نے سرجری کروائی ہے

相关视频