Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پی ٹی آئی کا کارکن جسے آج بلے کے نشان نے لیڈر بنا دیا۔۔۔!!!
155,972 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

یہ ھے وہ عام کارکن جو جیتا ھے

باقی سب نے کروڑوں خرچ کیے خان نے جسے ٹکٹ دیا تھا وہ پارٹی ورکر ہے اور غریب سادہ انسان ہے بغیر کروڑوں لاکھوں بلکہ اس نے تو شاید ہزاروں تک بھی خرچ نہیں کیے اور عوام کی طاقت_خان کی مقبولیت سے پی ڈی ایم سمیت پوری اسٹیبلشمنٹ کے اندر تک بلا گھما پھرا دیا ہے😎✊🏻😎

Imran khan Zindabaad

خان کی مُحبت ہمارےدِل سےکوٸ کیسےنکالےگا؟ یہ مُحبت توخودہم بھی اب چاھ کربھی نہیں چھوڑسکتے، پتہ ہےکیوں؟کیوں آنکھیں اُسکی تکلیف پر روتی ہیں؟کیوں دِل اُسکی فکرمیں بےچین رہتاہے؟کیوں ہماری کوٸ دُعااب خان کےذکرسےخالی نہیں ہوتی؟کیوں ہم اُسکےلۓاللّٰہ کےحضور گڑگڑاتے ہیں؟یہ میرے خان پراللّٰہ کاکرم ہےکہ اللّٰہ ہی نےہمارےدِل #ImranKhan کی محبت اورعقیدت سےبھردئیے ہیں۔اُسکا دُشمن ہار چُکا ہے-اب یہ مُحبت نسلوں میں ہم مُنتقل کریں گے اورخان کےہردُشمن سے نفرت بھی- #ImranKhan #ہوگئ_انصاف_کی_جیت #خان_کو_رہا_کرو #ImranKhanForPakistan #ImranKhan #ImranKhan

Imran khan "The establishment"

جس جوشو جزبہ سے بازو کھڑے کیے جا رہے ہیں یقین جانیں اُن پر قیامت گرز رہی ہو گی ہور کرو مائنس🔥

مغیز بھائی پہلے لوگ محبت میں ووٹ ڈالتے تھے اور اب نفرت میں 😎🔥 خان کو ہور رکھو جیل میں 🤣

دنیا کی تاریخ عمران احمد خان نیازی کی بہادری، شجاعت، دلیری اور جوانمردی کو ہمیشہ یاد رکھے گی! ایک اکیلے شخص نے نجاست سے لتھڑے ہوئے نظام کو نتھ ڈال کر رکھ دی اور اس کے خوف سے بڑے بڑے بونے لوگ مسلسل کوشش کرتے رہے کہ اسکو کسی طرح راستے سے ہٹا دیں لیکن اس نے آخری دم تک مقابلہ کیا.

یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے بخشا ہے جن کو تو نے ذوق خدائی دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
