Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

پی ٹی ایم پر لگائی گئی پابندی فی الفور ختم کی جائے، 11 اکتوبر کو گرینڈ پشتون امن جرگہ ضرور ہوگا، حکومت رکاوٹیں کھڑی نہ کرے Manzoor Pashteen پختون تحفظ موومینٹPTM #PashtunNationalJirga11October #PashtunNationalCourt11October

10 Comments

Sind Jo's profile picture
Sind Jo2 years ago

@ManzoorPashteen @PTMOfficial_ الطاف بھائی کے تمام ساتھی پی ٹی ایم کے دوستوں کے ساتھ کھڑے ہیں

Saeed Ullah's profile picture
Saeed Ullah2 years ago

@ManzoorPashteen @PTMOfficial_ الطاف بھائی اللّٰہ لمبی زندگی دےدیں۔پاکستان میں امن کی بات کرنا سب سے بڑا جرم قرار دےدیا۔حاطرناک نتائج نکلیں گے ۔اگریہ جرگہ نہ یوا۔

Altaf Hussain Ki Awaz's profile picture
Altaf Hussain Ki Awaz2 years ago

@ManzoorPashteen @PTMOfficial_ السلام علیکم بھائی آداب مظلوموں کی آواز صرف الطاف حسین بھائی

SUHAIL KHANZADA's profile picture
SUHAIL KHANZADA2 years ago

@ManzoorPashteen @PTMOfficial_ امن جرگہ تو اب لازمی ہونا چاھیئے بھائ ۔ @ManzoorPashteen

Mohammed Haque's profile picture
Mohammed Haque2 years ago

@ManzoorPashteen @PTMOfficial_ مظلوم و محکوم طبقوں کا واحد لیڈر الطاف حسین، الطاف حسین

همــــیں خود ســے زیـــادہ تـــجه په یــقیں's profile picture
همــــیں خود ســے زیـــادہ تـــجه په یــقیں2 years ago

@ManzoorPashteen @PTMOfficial_ The ban on PTM should be lifted immediately, the Grand Pashtun Jirga must be held, the government should not interfere: the latest video statement of #AltafHussain, founder and leader of @OfficialMqm

Amanullah's profile picture
Amanullah2 years ago

@ManzoorPashteen @PTMOfficial_ جیو الطاف بھائی اللہ تعالیٰ سلامت رکھے

Meri Awaz Suno's profile picture
Meri Awaz Suno2 years ago

@ManzoorPashteen @PTMOfficial_ Agreed 👍

Mujahid Iqbalⁱᴾⁱᵃⁿ's profile picture
Mujahid Iqbalⁱᴾⁱᵃⁿ2 years ago

@ManzoorPashteen @PTMOfficial_ Sir humen maaf krna mazi men ap ko bura bhala kaha krtay thay humen bataya gaya k ap dehshat gard hain mulak dushman hain sorry hum ghalat logon ki baton pe yaqeen kr behthay

Wazir Afghan 🇦🇫's profile picture
Wazir Afghan 🇦🇫2 years ago

@ManzoorPashteen @PTMOfficial_ جئے الطاف بھائی

Related Videos

فوج کوتین روزہ پشتون جرگہ کے متفقہ فیصلے سے جو قرارداد سامنے آئے اسے ماننا چاہیے اب آپ کی توپوں اور بندوقوں سے کوئی ڈرنے والا نہیں ہے #PashtunNationalJirga11October #PashtunNationalCourt110ctober میں نے کہا تھا کہ پی ٹی ایم کے تحت پشتون قومی امن گرینڈ جرگہ ضرورہوگا ، اللہ تعالیٰ نے میری بات پوری کردی اورتمام تررکاوٹوں کے باوجود 11 اکتوبرکوپشتون قومی امن گرینڈ جرگے کاآغاز ہوگیا۔میں نے پشتونوں کو آگاہ کیاتھا کہ جرگے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی جائیں گی، میرے خدشات درست ثابت ہوئے،جرگے سے قبل منظورپشتین پر قاتلانہ حملہ کیا گیا،جرگے کے انعقاد سے پانچ دن قبل 6 اکتوبر2024ء کو وفاقی حکومت کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی عائد کردی گئی۔میں نے اپنے وڈیو لاگ کے ذریعے Pashtun Tahafuz Movement پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے پابندی کےنوٹیفکیشن کوپھاڑ کر ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا تھا۔ وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم پر پابندی لگانے کے بعد جرگے کے مقام پر قبضہ کرلیا، تمام سامان ضبط کرلیا،خیموں کو آگ لگادی گئی، معصوم پشتونوں پرفائرنگ کرکے متعدد پشتونوں کو شہید وزخمی کیا گیا۔میں نے بھی پشتونوں کی حوصلہ افزائی کیلئے بیانات دیےکہ چاہےکتنی ہی رکاوٹیں کیوں نہ کھڑی کی جائیں ، پشتون قومی امن گرینڈ جرگہ ضرور ہوگا، پشتون عوام ہرگز مایوس نہ ہوں ، اپنے بزرگوں کی تاریخ یادرکھیں جنہوں نے انگریزوں سے شکست نہیں کھائی ۔ حکومت کی پابندی اوروفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی دھمکیوں کے باوجود غیرت مند پشتونوں کے حوصلے پست نہیں کیے جاسکے۔اللہ کے کرم سے پشتون قوم نے ثابت قدمی اور جرات و بہادری کا مظاہرہ کیا اوران کی بہادری اور ثابت قدمی کے باعث حکومت اوراسٹیبلشمنٹ کوپیچھے ہٹنا پڑا۔ عمران خان، علی امین گنڈاپور اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی کی کوئی مذمت نہیں کی گئی بلکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پی ٹی ایم پر پابندی کوسپورٹ کرتے ہوئے کہاکہ ”میں نے آئین کا حلف اٹھایا ہے ، میں آئین کی خلاف ورزی نہیں کرسکتا، وفاقی حکومت کے حکم کی تعمیل کروں گا اور پشتون جرگہ نہیں ہونے دوں گا “ ۔ اسی طرح KPK حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے بھی کہاکہ وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم پر پابندی لگائی ہے اورپی ٹی ایم کو جرگہ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ان کے افسوسناک رویے کےخلاف میں نے سخت بیان دیا کہ اگر PTI حکومت نے پشتون قومی جرگہ منعقد نہ کرنے دیا تو پشتون قوم، عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے کسی بھی رہنما کو KPK میں داخل نہیں ہونے دے گی۔ یعنی PTI جلسہ جلوس کرے تو وہ جائز اورپشتون قوم جرگہ منعقد کریں تو ناجائز، کیا یہ دوعملی نہیں ہے ؟ حکومت اوراسٹیبلشمنٹ کی تمام تررکاوٹوں، پابندیوں اوردھمکیوں کے باوجود11، اکتوبر کو پشتون قومی امن گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔ میں تمام ترمشکلات ، تکالیف اوررکاوٹوں کے باوجود اتنا کامیاب جرگہ منعقد کرنے پر پشتون قوم خصوصاًپشتون تحفظ موومنٹ کوشاباش پیش کرتاہوں۔میں PTMکے سربراہ منظور پشتین Manzoor Pashteen کو پیغام دیتا ہوں کہ پشتون شہداء کے لہوکے صدقے پشتون قومی جرگے کا آغاز ہوگیا ہے لہٰذا جس جگہ تین پشتونوں کو شہید کیاگیا ہےوہاں شہیدوں کی یادگارتعمیر کرائیں ۔ اب پشتون قومی امن گرینڈ جرگے کے بعد مشران، قبائلی بزرگ ٹھوس فیصلہ کریں گے کہ اگر پاکستان میں انہیں انصاف فراہم نہیں کرتا توپھر صوبےکا حق ہے کہ وہ وفاق سے علیحدہ ہوجائے۔ بہتر ہے کہ وفاق خود صوبے کو علیحدہ کردے ورنہ سرینڈر کرکے الگ کرنا پڑے گا جیسا کہ بنگال میں ہوچکا ہے، اسی طرح بلوچستان کو بھی علیحدہ کرنا پڑے گا ، اگرکوئی سمجھتا ہے کہ صوبہ سندھ کو اپنے ساتھ ملالیں گے تو غیرت مند سندھی اور اردواسپیکنگ مہاجر ایسا نہیں کرنے دیں گے، اردو اسپیکنگ سندھی اپنے سندھی بھائیوں کے ساتھ مل کر جدوجہد کریں گے۔ انشاء اللہ تین روزہ جرگہ کامیابی سے ہوجائے گا اور پھر مشران کے متفقہ فیصلے سے جو قرارداد سامنے آئے گی، اس پر فوج اور ISI والےفیصلہ کرلیں کہ اس قرارداد کو ماننا ہے یا نہیں کیونکہ اب آپ کی توپوں اور بندوقوں سےکوئی ڈرنےوالا نہیں ہے۔ میں فوج کے جرنیلوں اورآئی ایس آئی والوں سے کہتا ہوں کہ خدارا پاکستان کے ٹکڑے ٹکڑے مت کرو، ملک کو صحیح سمت میں چلنے دو، سلامت رہنے دو، ملک قائم رہے اور سب کو برابر کے حقوق ملیں تو اس سےاچھی اور کیا بات ہوسکتی ہے ۔ الطاف حسین ٹک ٹاک پر 130 ویں اسٹڈی سرکل سے خطاب 11 اکتوبر 2024

Altaf Hussain

30,619 views • 1 year ago

مشر منظور پشتین کی جرگہ مشران کو تجاویز: فوج اور طالبان کے لیے ڈیڈ لائن، تجارت کی بحالی، خواتین کی تعلیم، اور ملی لشکر کی تشکیل. 1. یہ جرگہ فوج اور طالبان دونوں کو ایک مخصوص وقت دے کہ اس مدت کے بعد وہ ہماری سرزمین خالی کر دیں اور وطن چھوڑ دیں، بس! 2. یہ جرگہ فیصلہ کرے کہ ہم طورخم سے چمن تک اپنا تجارت انگریزوں کے دور کی طرح کریں گے اور ہم کسی قسم کے گیٹ اور رکاوٹیں قبول نہیں کریں گے۔ 3. یہ جرگہ افغان حکومت سے اپیل کرے کہ وہاں خواتین کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دی جائے۔ 4. یہ جرگہ ایک بڑی جرگہ کا اعلان کرے جو جہاں بھی پشتون قبائل میں زمینوں کے تنازعات ہوں، وہ روایتی طریقے سے ان کو حل کرے۔ 5. یہ جرگہ فیصلہ کرے کہ آج کے بعد کوئی پشتون بجلی کے ایک یونٹ کے لیے پانچ روپے سے زیادہ ادا کرے تو وہ پشتون قوم کا غدار ہوگا، اور اسے پشتون نہیں سمجھا جائے گا۔ 6. یہ قومی جرگہ ایک کمیٹی بنائے جو دکی سنجاوی سے چترال کوہستان تک جائے اور جو وسائل قوم کے فائدے میں ہیں، انہیں آزاد کرے، اور جو قوم کے فائدے میں نہیں، انہیں بند کرے۔ پوری قوم اس کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ 7. یہ جرگہ اعلان کرے کہ آج کے بعد پشتون کسی کو بھی بھتہ نہیں دیں گے، نہ فوج کو، نہ طالبان کو، نہ کسی اور کو۔ 8. مختلف علاقوں میں لوگ انگریزوں کی طرز پر جرگے کر رہے ہیں۔ یہ جرگہ مرکزی جرگہ کا اعلان کرے کہ اس کے علاوہ پشتونوں کا کوئی اور جرگہ نہیں ہوگا۔ 9. یہ جرگہ ایک ملی لشکر بنائے۔ ہر ضلع سے تیس ہزار لوگ ملی لشکر میں شامل کیے جائیں، جس سے دو لاکھ چوالیس ہزار افراد کا لشکر تیار ہوگا۔ 10. یہ جرگہ فوج، آئی ایس آئی، ایم آئی، اور گڈ بیڈ طالبان جیسی پانچ اداروں کو دہشت گرد قرار دے اور ان سب کو دہشت گرد مانا جائے۔ #په_خیبر_ننګ_وکړئ #StateDeclaresWarOnPashtuns #PashtunNationalCourt11October

Saleem Afridi

27,224 views • 1 year ago

میرے پشتون بھائیو! پشتون تحفظ موومنٹ پختون تحفظ موومینٹPTM کے سربراہ منظورپشتین نے اپیل کی کہ 11 اکتوبر 2024ء کوپشتونوں کےتمام قبائل کا گرینڈ قومی جرگہ منعقد ہورہاہے اورانہوں نے اس جرگے میں تمام پشتونوںسے شرکت کی اپیل کی ہے۔لہٰذا میں پشاور، سوات ، مالاکنڈ سمیت خیبرپختونخواکے قبائلی علاقوں، بلوچستان اورکراچی میں موجود اپنے پشتون ساتھیوں کوہدایت کرتاہوں کہ وہ اپنےاپنے علاقوں سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں گرینڈ قومی جرگے میں شرکت کریں اور اسے کامیاب بنائیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر پشتونوں کے ساتھ بہت زیادتیاں کی جارہی ہیں۔ 26ستمبرکو شمالی وزیرستان کے میرعلی بازار میں گولہ باری کی گئی اورپورا بازارتباہ کردیاگیاجس میں نہ صرف دکانیں تباہ ہوئیں بلکہ مویشی منڈی میں موجود درجنوں مویشی بھی زندہ جل گئے۔ان حالات کی وجہ سے عام پشتونوں میں سخت بےچینی پائی جاتی ہے۔ میں، پختونخوااوربلوچستان سمیت ملک بھر میں موجود تمام پشتونوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ قومی غیرت اوراتحاد کامظاہرہ کرتے ہوئے 11اکتوبر کوپشتون تحفظ موومنٹ کےزیراہتمام ہونےوالے اس گرینڈ قومی جرگہ یاقومی عدالت میں لازمی طور پر بھرپور تعداد میں شرکت کریں اورسب ملکر جراتمندانہ فیصلہ کریں۔ میں پشتونوں کوآگاہ کرناچاہتاہوں کہ اس جرگہ کے انعقاد کوروکنے کےلئے جوبھی سازشیں کی جائیں توان سازشوں کو اپنے اتحاد سے ناکام بنائیں۔ الطاف حسین 26، ستمبر2024 #PashtunNationalCourt11October

Altaf Hussain

30,998 views • 2 years ago

میں پی ٹی ایم کے زیر اہتمام پشتون جرگے کے انتظامات/تیاریوں پر پولیس ایکشن کی مذمت کرتا ہوں۔ جرگے کا مطلب ہوتا ہے بات چیت، گفتگو، مذاکرات،ڈائیلاگ، بحث مباحثے کے ذریعے مسائل کا حل نکالنا۔ ریاستی تشدد سے پختون نوجوانوں کو کیا پیغام مل رہا ہے؟ کیا آپ ان پر آئینی جد و جہد کے دروازے بند کر کے تشدد کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں؟ پختونخوا کے عوام جبری گمشدگی، بھتہ خوری، ملٹری آپریشن، دہشتگردی، ٹارگٹ کلنگ اور بم ڈھماکے اور دہشتگردی کو ہر گز قبول نہیں کریں گے۔ بدامنی، غربت، تعلیم و صحت کی سہولیات سے محرومی، پشتون نوجوانوں میں بے روزگاری کی بلند شرح اور قومی وسائل میں دستوری حصہ نہ دینا اور اپنے وسائل پر اختیار کا نہ دیناپختونخوا کے اصل مسائل ہیں۔ ان مسائل پر قومی قیادت کا اکھٹے بیٹھ کر گفتگو کے ذریعے ان کا حل نکلنا ایک پر امن دستوری آئینی طریقہ۔ میں حکومتی اداروں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ پی ٹی ایم کے گرفتار لوگوں کو فوری رہا کیا جائے، تمام جبری گمشدہ افراد کو رہا کیا جائے اور پختونخوا کے عوام کے ساتھ ہونے والے ریاستی جبر کو بند کیا جاے۔اور قومی جرگہ کے پرامن انعقاد کو یقینی بنایا جائے۔ Manzoor Pashteen Imran Riaz Khan Shiffa Z. Yousafzai Hamid Mir حامد میر

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

91,885 views • 2 years ago