Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
پی ٹی ایم کا دعویٰ کہ یہ پشتونوں کی نمائندہ جماعت ہے ، یہ سب سے بڑا جھوٹ اور گمراہ کن کہانی ہے۔ دراصل اسکے پیچھے بیرونی سازش اور منصوبہ بندی شامل ہے
55,857 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

ففتھ جنریشن کی سپاہی ایک ایم پی اے اور پڑھی لکھی خاتون کو بننا زیب نہیں دیتا۔ فوجی پراپیگنڈا کے لئے فوج کے پاس کئی پاپا کی پریاں ہیں۔

زره سونو

پاکستان میں فوج غیراعلانیہ مارشلاء ہر پانچ سال بعد نافذ کرتےہیں وہ اس صورت میں کہ کسی جماعت کو اقتدار میں لا کر پھر اُن کو پروپیگنڈہ گروپ بنا کر فوج اپنی مخالف لوگوں یعنی جو لوگ ان کی کالے کرتوت دنیا کو دیکھاتے ہو ان پر تم جیسے ایم پی اے سیٹ پر بیٹھا کر یہی پروپیگنڈہ کرواتےہیں

ریاست پیچلے کئی سالوں سے پی ٹی یم کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کر رہا ہے۔ لیکن مجال ہے۔ کہ آج تک ایک پائی بھی ثابت کیا۔ کیا کریں جو بھی اقتدار میں آیا ہے۔ وہ سب کہ سب پی ٹی یم کے خلاف بھونکتے ہے۔ پی ٹی یم واحد تحریک ہے۔ جو پشتونوں کے سہی ترجمانی کرتے ہیں۔

ووٹ کو عزت دو سے بوٹ کو چاٹ لینے دو کا سفر اور پھر فارم 47 کے زریعے زبردستی ہم پاکستانیوں پر زبردستی مسلط کر دینے والے ہم کبھی نہیں بھولیں گے

دعویٰ PTM کا نہیں بلکہ پوری پشتون قوم بلند آواز سے یہ کہہ رہی ہے کہ پختون تحفظ موومنٹ ہماری جماعت ہے ۔ چاٹو اور جیو 🖕

دونوں ہیرا منڈی کے پیداوار ہیں اسلئے چند پیسوں اور کم مدت کرسی کے لیے دلالی کر رہے ہیں

اب ارمی کے پالے هوۓ بکریاں همیں بتاٸینگے که پشتونوں کے لیڈر کون هے اور کون نهیں تمهارے باپ دادا نے بھی همارے پشتون لیڈرز پر ایسے الزامات لگاۓ تھے لیکن اب وقت بدل گیا هے سب کو سمجھ میں اگیا هے که پاکستان کے مظلوم اقوام کی دشمن ارمی اور پنجابی اشرافیه هے

منظور جو بھی ہوں لیکن ہم پختون بھائیوں منظور کے ساتھ ہے تھے اور رہینگے اپ لوگوں نے ہمارے پختونخوا میں بہت ظلم کیا ہے لیکن ایک ائے کے اپ لوگوں کا گھریوان ہوگا اور ہمارے لوگوں کا تو پھر دیکھ لینا ہم اپنے ظلم کسی کیلئے بخشت نہیں لیکن بس وقت کا انتظار ہے
