Loading video...
Video Failed to Load
پی پی 32 گجرات۔ کنجاہ میں میری والدہ کا خطاب:
353,832 views • 2 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

Shehr Bano Official2 years ago
انشاءاللہ جیت آپ کی ہوگی

چوہدری محبوب اوجلہ2 years ago
عورتوں سے جنگ لڑوا رہے ہو اور خود چھپے بیٹھے ہو۔ نواز شریف کو بھگوڑا کہتے تھے اور طعنے دیتے کہ دوائی لینے گیا تھا۔ پتا نہیں واپس کیوں نہیں آیا؟ اب باپ جیل میں، والدہ کیمپین میں، اور بیٹا سپین میں۔ پھر کہتے ہیں کہ انقلاب کیوں نہیں آتا۔ ایسے انقلاب نہیں، صرف جلاب آ سکتے ہیں😂

Arslan Baloch2 years ago
گجرات کی عوام اپنی ماؤں،بہنوں کا مان رکھیں گے انشااللہ

ŘΔŽΔ ΜΔŁƗҜ2 years ago
نا کسی کے سامنے جھکا

Haider Ali2 years ago
نصر من الله وفتح قريب مونس بھائی فتح آپکی ہوگی انشاءاللہ۔

Azad kastro2 years ago
انشاءاللہ سرخرو ہونگے ۔

Anjum Hameed2 years ago
A lot prayers and best wishes for you all

Javed Awan2 years ago
اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو مزید ہمت اور حوصلہ عطا فرمائیں
