Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کے پی میں پی ٹی آئی حکومت کی 32 ارب روپے کی کرپشن۔
17,662 просмотров • 12 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 13

peanuts. must do more for safe exit strategy

KPK Tabah shud

ہاہاہا کھرب تک پہنچ گئے! وہ کوہستان بھی کوئی ڈھاواں ڈھول کیا تھا! اوپر سے شہبازیا پرایا مال پرائے ٹھیکوں پر بلوچستان کی سڑکوں پر دے رہا اپنوں کو! بجلی چوروں کے بل باقی بھر رہے ہیں! تو پھر کیا ڈرامہ رچایا ہوا ہے؟ لگے رہو منا بھائی!

ثبوت لے کر عدالت میں جاؤ ٹویٹر پر چولیں مت مارو

اللّٰهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ جھوٹ بولنے والوں پر اللہ کی لعنت ہو۔

32 + 97 = 129 بلین تو آج کے! 🤣 اخے قانون لاگو کر رہے پشور میں!

تم بتا رہے ہو تو نری بکواس ہے

جرنیلی پاکستانی ٹی وی چینلز 😂 دیکھتا کون ہے؟

کے پی کے میں ھے ہی صرف کرپشن اور کچھ بھی نہیں

جوٹ پروپگنڈا یاد رہے،، جو یہ چلا رہے ہیں ٹیوی پر یہ نون لیگی پیڈ صحافی ہیں،،جو ISI فیک خبری دیکر ٹیوی شوز پر چلا رہے ہیں

لیکن اس خبرکوالیلٹرانک میڈیاپرجگہ کم ھی ملےگی

Vlogger daily baaarking.

Ro Amrando Ro
